• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الرحمانیون فی الجامعۃ الإسلامیۃ

شمولیت
جولائی 08، 2015
پیغامات
12
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
10
یا رب اس جامعہ کی بہاریں جواں رہیں
ہر سمت اس کے نور کے چشمے رواں رہیں
حافظ ظہیر
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
1۔ محمد رضوان رفیق ماجستير ، اصول الفقه عنوان الرسالة : تخريج الفروع الفقهية على القواعد الأصولية مما يتعلق بالاجتهاد والتقليد والتعارض والترجيح من خلال شرح مختصر الطحاوي للجصاص ، جمعا و دراسة ۔
جامعہ کے یہ ہونہار طالبعلم آج صبح (16اپریل 2016ء ) ایک روڈ حادثے میں اہلیہ اور والدہ سمیت داعی اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ ( تفصیل )
رحمهم الله رحمة واسعة
 
Top