• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم! اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ میں نیا انقلاب - اب کتابیں ٹائپ کرنا چھوڑ دیں

شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم۔ محدث فورم کے تمام ممبران کے لیے ایک چھوٹی سی خوش خبری ۔ کچھ بھائیوں نے مل کر ایک زبردست ویب سائٹ بنائی ہے۔ اور میرے خیال سے 90 ۔95 فیصد تک اردو کو صحیح لکھتا ہے۔ جب آپ بولتے رہیں۔ یعنی اردو کا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ وئیر
میرے خیال سے یہ کتابیں لکھنے کے لیے بھی اچھا ہے۔ کچھ غلطیاں کرتا ہے لیکن وہ خود ٹھیک کی جا سکتی ہیں۔
چیک کریں اور استفادہ کریں۔ شکریہ

لنک یہ ہے
@ابوطلحہ بابر @مظاہر امیر @خضر حیات
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بعینہ وہی سہولت ہے ، جو گوگل کی طرف سے ہے ۔
ہماری آواز نہ گوگل کو سمجھ آتی ہے ، نہ یہ سمجھ سکا ہے ۔ السلام علیکم بولیں ، تو کوئی پہیلی لکھ دیتا ہے ۔
 
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
خضر بھائی یہ گوگل کا السلام علیکم نا لکھنا تو کچھ سمجھ آتا ہے۔ کہ ان یہودیوں کو اس سے چڑ ہے۔ابتسامہ
لیکن یہ سافٹ وئیر تو لکھتا ہے لیکن تھوڑا ٹھہر کر اور الگ الگ بولیں تو لکھے گا۔ اس طرح ۔۔۔۔ السلام ۔۔۔۔ علیکم
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں موبائل سے بول کر ٹائپ کرتا ہوں. 95 فیصد درست رہتا ہے. سلام وغیرہ بھی صحیح لکھتا ہے
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم۔ محدث فورم کے تمام ممبران کے لیے ایک چھوٹی سی خوش خبری ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ چیک کیا ہے اس کی ایکوریسی بہت خراب ہے، اس سے بہترین رزلٹ موبائل کا ہے جیسا کہ عمر اثری بھائی نے بتایا ہے ، مظاہر امیر بھائی نے اس پر ایک تھریڈ بنایا ہے، وہ چیک کیجئے اس میں طریقہ کار بتایا گیا ہے، موبائل کا رزلٹ بہترین ہے۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں موبائل سے بول کر ٹائپ کرتا ہوں. 95 فیصد درست رہتا ہے. سلام وغیرہ بھی صحیح لکھتا ہے
عمر اثری بھائی کی کیا ہی بات ہے ۔ پتہ نہیں تجوید پڑھے ہیں کہ نہیں ، لیکن گفتگو خوب توجہ ، تجوید اور تحقیق سے کرتے ہیں ۔ یقین نہ آئے ، تو واٹس ایپ پر ان کا وائس میسیج سن کر دیکھ لیں ۔ :)
@محمد نعیم یونس صاحب ! شاید تصدیق کریں گے ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
عمر اثری بھائی کی کیا ہی بات ہے ۔ پتہ نہیں تجوید پڑھے ہیں کہ نہیں ، لیکن گفتگو خوب توجہ ، تجوید اور تحقیق سے کرتے ہیں ۔ یقین نہ آئے ، تو واٹس ایپ پر ان کا وائس میسیج سن کر دیکھ لیں ۔ :)
@محمد نعیم یونس صاحب ! شاید تصدیق کریں گے ۔
جی محترم شیخ!
تجوید پڑھی ہے وہ بھی ایک حنفی قاری صاحب سے...... ابتسامہ
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
عمر اثری بھائی کی کیا ہی بات ہے ۔ پتہ نہیں تجوید پڑھے ہیں کہ نہیں ، لیکن گفتگو خوب توجہ ، تجوید اور تحقیق سے کرتے ہیں ۔ یقین نہ آئے ، تو واٹس ایپ پر ان کا وائس میسیج سن کر دیکھ لیں ۔ :)
@محمد نعیم یونس صاحب ! شاید تصدیق کریں گے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
شیخ محترم!
سو فی صد متفق!!
اس دھاگے میں محترم اثری بھائی کو میں یہ لکھتے لکھتے رک گیا تھا.
سلام وغیرہ بھی صحیح لکھتا ہے
کبھی ہمیں بھی سلام کہو نا.. بڑی دیر ہو گئی..
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کبھی ہمیں بھی سلام کہو نا.. بڑی دیر ہو گئی..
آپ نے صحیح کہا واقعتا بہت دن ہوگئے. لیکن کیا کروں جناب ان دنوں میری زندگی ہی مصروف سی ہو کر رہ گئی ہے. مجھے مدینہ میں داخلہ لینا ہے اسکے لئے تیاری بہت ضروری ہے. اب تو ادھر امتحانات بھی سر پر آچکے ہیں. دعا کریں. آخری سال ہونے کی وجہ سے بہت ذمہ داریاں ہیں.
ان شاء اللہ امتحانات کے بعد کوشش ہوگی کہ محدث فورم کے گروپ میں پھر سے آپ لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے آدھمکوں.
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ نے صحیح کہا واقعتا بہت دن ہوگئے. لیکن کیا کروں جناب ان دنوں میری زندگی ہی مصروف سی ہو کر رہ گئی ہے. مجھے مدینہ میں داخلہ لینا ہے اسکے لئے تیاری بہت ضروری ہے. اب تو ادھر امتحانات بھی سر پر آچکے ہیں. دعا کریں. آخری سال ہونے کی وجہ سے بہت ذمہ داریاں ہیں.
ان شاء اللہ امتحانات کے بعد کوشش ہوگی کہ محدث فورم کے گروپ میں پھر سے آپ لوگوں کو پریشان کرنے کے لئے آدھمکوں.
اللہ کامیابیاں عطاء فرمائے - آپ کا حصول علم کا سفر آسان بنائے - آپکی جستجو ھماری دعائیں اللہ سبحانہ و تعالی قبول فرمائے ، آمین
 
Top