عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
آمیناللہ کامیابیاں عطاء فرمائے - آپ کا حصول علم کا سفر آسان بنائے - آپکی جستجو ھماری دعائیں اللہ سبحانہ و تعالی قبول فرمائے ، آمین
آمیناللہ کامیابیاں عطاء فرمائے - آپ کا حصول علم کا سفر آسان بنائے - آپکی جستجو ھماری دعائیں اللہ سبحانہ و تعالی قبول فرمائے ، آمین
برائے مہربانی اس کا لنک دے دیںمظاہر امیر بھائی نے اس پر ایک تھریڈ بنایا ہے،
تمام حضرات کو اسلام و علیکم ، بعد سلام عرض ہے کی آپ نے ہمارا سافٹوئیر استعمال کیا جسکے لیے ہم آپکے مشکور ہیں۔ جن حضرات کو دشواری پیش آرہی برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ اس سافٹوئیر کے استعمال میں چند باتوں کا خیال رکہیں تو انشااللہ نتائج میں بہتری ہوگی۔السلام علیکم۔ محدث فورم کے تمام ممبران کے لیے ایک چھوٹی سی خوش خبری ۔ کچھ بھائیوں نے مل کر ایک زبردست ویب سائٹ بنائی ہے۔ اور میرے خیال سے 90 ۔95 فیصد تک اردو کو صحیح لکھتا ہے۔ جب آپ بولتے رہیں۔ یعنی اردو کا ٹیکسٹ ٹو اسپیچ سافٹ وئیر
میرے خیال سے یہ کتابیں لکھنے کے لیے بھی اچھا ہے۔ کچھ غلطیاں کرتا ہے لیکن وہ خود ٹھیک کی جا سکتی ہیں۔
چیک کریں اور استفادہ کریں۔ شکریہ
لنک یہ ہے
@ابوطلحہ بابر @مظاہر امیر @خضر حیات
جی ضرور ہماری دعا ہے آپ اس مقصد میں کامیاب ہوں اور اس میں مزید بہتری آئے۔تمام حضرات کو اسلام و علیکم ، بعد سلام عرض ہے کی آپ نے ہمارا سافٹوئیر استعمال کیا جسکے لیے ہم آپکے مشکور ہیں۔ جن حضرات کو دشواری پیش آرہی برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ اس سافٹوئیر کے استعمال میں چند باتوں کا خیال رکہیں تو انشااللہ نتائج میں بہتری ہوگی۔
۱) جب آپ اسکو استعمال کریں تو آس پاس شور نا ہو۔ (فلحال ہم اس مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں)
۲) بولنے کی رفتار قریب ۱۴۰ الفاظ فی منٹ سے زیادہ نا ہو۔
۳)الفاظ کی ادایگی میں کو یکساں گونج کے ساتھ ادا کریں، یعنی مخاطب کو لفظ مکمکل ایک سے ٹون میں بولنا پڑے گا
مستقبل قریب میں ہم اسکو بہتر بنانے کے لیے کوشیش جاری رکہیں گے ۔ ہدف یہ ہے کی اردو ککھنا اور خاص طور پر کمپیوٹر پر لکھنا آسان بنایا جائے۔
آپکے تعاون کا شکریہ
عصراردو ڈاٹ کام
جزاک اللہتمام حضرات کو اسلام و علیکم ، بعد سلام عرض ہے کی آپ نے ہمارا سافٹوئیر استعمال کیا جسکے لیے ہم آپکے مشکور ہیں۔ جن حضرات کو دشواری پیش آرہی برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ اس سافٹوئیر کے استعمال میں چند باتوں کا خیال رکہیں تو انشااللہ نتائج میں بہتری ہوگی۔
۱) جب آپ اسکو استعمال کریں تو آس پاس شور نا ہو۔ (فلحال ہم اس مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں)
۲) بولنے کی رفتار قریب ۱۴۰ الفاظ فی منٹ سے زیادہ نا ہو۔
۳)الفاظ کی ادایگی میں کو یکساں گونج کے ساتھ ادا کریں، یعنی مخاطب کو لفظ مکمکل ایک سے ٹون میں بولنا پڑے گا
مستقبل قریب میں ہم اسکو بہتر بنانے کے لیے کوشیش جاری رکہیں گے ۔ ہدف یہ ہے کی اردو ککھنا اور خاص طور پر کمپیوٹر پر لکھنا آسان بنایا جائے۔
آپکے تعاون کا شکریہ
عصراردو ڈاٹ کام
آپ حضرات جو ٹایپنگ کا کام کر رہے اس میں مدد کے لیے ہم یہ ٹول آپکی سائٹ میں جوڑ سکتے ہیں، ہم کیونکہ انتظامیہ سے ناواقف ہیں مہربانی فرما کر یہ پیغام آپ میں سے کوئی دوست انتضامیہ تک پہنچا دیں۔تمام حضرات کو اسلام و علیکم ، بعد سلام عرض ہے کی آپ نے ہمارا سافٹوئیر استعمال کیا جسکے لیے ہم آپکے مشکور ہیں۔ جن حضرات کو دشواری پیش آرہی برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔ اس سافٹوئیر کے استعمال میں چند باتوں کا خیال رکہیں تو انشااللہ نتائج میں بہتری ہوگی۔
۱) جب آپ اسکو استعمال کریں تو آس پاس شور نا ہو۔ (فلحال ہم اس مسئلے کا حل تلاش کر رہے ہیں)
۲) بولنے کی رفتار قریب ۱۴۰ الفاظ فی منٹ سے زیادہ نا ہو۔
۳)الفاظ کی ادایگی میں کو یکساں گونج کے ساتھ ادا کریں، یعنی مخاطب کو لفظ مکمکل ایک سے ٹون میں بولنا پڑے گا
مستقبل قریب میں ہم اسکو بہتر بنانے کے لیے کوشیش جاری رکہیں گے ۔ ہدف یہ ہے کی اردو ککھنا اور خاص طور پر کمپیوٹر پر لکھنا آسان بنایا جائے۔
آپکے تعاون کا شکریہ
عصراردو ڈاٹ کام
غیر متفقیہ چیک کیا ہے اس کی ایکوریسی بہت خراب ہے، اس سے بہترین رزلٹ موبائل کا ہے