• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

حافظ شہزاد

مبتدی
شمولیت
جولائی 15، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
میرا نام حافظ شہزاد علی ہے۔
میں گوجرنوالا کا رہائشی ہوں۔
میری تعلیم درس نظامی ہے فارغ تحصیل جامع السلامیہ سلفیہ ( جامع مسجد مکرم ماڈل ٹاون)گوجرانوالہ
امید ہے کہ یہاں کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
ان شاء اللہ
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,983
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

حافظ شہزاد بھائی آپ کو تعارف پڑھ کر دلی مسرت ہوئی۔ ماشاءاللہ محدث فورم میں ایک اور عالم کا اضافہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً وسہلاً مرحبا حافظ شہزاد بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم پر آمد مبارک کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ازراہ کرم اپنا علم ہمارے ساتھ وقتاً فوقتاً مختصراً و تفصیلاً شیئر کرتے رہئے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں خوب برکتیں عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
حافظ شہزاد بھائی فورم پہ آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ، اللہ تعالی آپ کی زندگی میں برکت دے اور آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ لمحے تعلیم وتعلم کے اس پلیٹ فارم پر ہمارے ساتھ ضرور گزاریئے گا ان شاءاللہ بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کو ملے گا۔۔
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حافظ شہزاد بھائی فورم پہ آمد پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
 
Top