• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، مجھے محمد زوہیب کے نام سے یاد کرتے ہیں

محمد زوہیب

مبتدی
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
18
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

میں محمد زوہیب ہوں اور اس سال جولائی سے اس فورم سے منسلک ہوں لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر اپنا تعارف نہ کروا سکا، بہرحال اب آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں۔

میں فیصل آباد سے تعلق رکھتا ہوں اورایک پرائیویٹ ادارے میں جاب کر رہا ہوں۔

میرے بارے میں کوئی معلومات درکار ہو تو برائے مہربانی پوچھ سکتے ہیں۔

والسلام،

آپکی دعائوں کا طالب، محمد زوہیب۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
زوہیب بھائی ، محدث فورم پر خوش آمدید۔
جولائی سے رجسٹر ہوئے ہیں، تو پھر تو بڑے خاموش قاری رہے آپ۔
تھوڑا بہت حصہ ملاتے رہا کیجئے۔ کچھ نہ کچھ اچھی باتیں، اچھے آرٹیکلز، کتب، ویڈیوز وغیرہ دیگر سائٹس پر مل ہی جاتی ہیں، ہم بھائیوں سے یہاں شیئر کر لیا کریں۔

جزاکم اللہ خیرا۔
والسلام
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
زوہیب بھائی ، محدث فورم پر خوش آمدید۔
اس سال جولائی سے اس فورم سے منسلک ہوں لیکن کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر اپنا تعارف نہ کروا سکا، بہرحال اب آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں۔
کوئی بات نہیں جناب دیر آید درست آید
اب آپ ٹھیک پتے پر پہنچے ہیں۔
اہلاً سہلاً مرحباً
 
شمولیت
نومبر 23، 2011
پیغامات
493
ری ایکشن اسکور
2,479
پوائنٹ
26
و علیکم سلام!!!!!

او جی اآیا نوں پا جی۔
یار تسی ایتھے ہوندے او پر کسی نوں پتا ہی نہیں سی، چنگا کیتا اے، دس چھڈیا جے ،، ، اونج اگر نہ وی دسدے، تاں وی فورم چلدا ہی پیا سی! :)

او سبحان اللہ ! مینوں پنچابی لکھنی اآ گئی جے۔۔۔۔۔۔۔۔؛)
 
Top