• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
میرا نام عبد الرحمن محمد یحى ہے اور مجھے خوشی ہوئی ہے اس فورم میں آکر اور میری یہ کوشش ہو گی یہاں سے سیکھوں اور جو بات میرے علم میں ہو اُ س کو آپ بھائیوں کے ساتھ شئیر کروں کیونکہ میرے آقا علیہ السلام کا فرمان ہے کہ اللہ اس شخص کے چہرے کو ترو تازہ رکھے جو میری بات کو سنتا ہے یاد کرتا ہے اور آگے پہنچاتا ہے اور آخری بات کہ میرا تعلق فیصل آباد سے ہے حال مقیم سعودی عرب ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
السلام علیکم(بات شروع کرنے سے پہلے سلام کیا جائے)
خوش آمدید
؟؟؟
محترم بھائی نے پوسٹ کا عنوان سے السلام علیکم ۔۔۔ رکھا ہے۔
 
Top