طارق بن زیاد
مشہور رکن
- شمولیت
- اگست 04، 2011
- پیغامات
- 324
- ری ایکشن اسکور
- 1,719
- پوائنٹ
- 139
السلام علیکم محترمین۔
میں نے حضرت عیسیؑ کہ تعلق سے دو مختلف احادیث پڑھی ہیں۔
ایک سنن نسائی کی - جلد سوم - حدیث نمبر ٩٥٦ جسمیں حضرت عیسیؑ کے تعلق سے لکھا ہے کہ وہ سوریہ کے شہر دمشق میں نازل ہونگے۔
اور دوسری حدیث سنن ابن ماجہ کی ہے - جلد سوم - حدیث نمبر ٩٥٨ میں لکھا ہے کہ حضرت عیسیؑ کا نزول بیت المقدس میں ہوگا۔
میری اک قادیانی سے بحث چل رہی ہے۔مجھے اس حدیث کو اسے سمجھانا ہے۔لیکن میں ہی اسمیں بہت کنفیوز ہوگیا ہوں۔برائے مہربانی میری پریشانی دور کیجئے۔جزاک اللہ خیر