• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السنۃ ریسرچ سنٹر لاہور

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,109
ری ایکشن اسکور
4,472
پوائنٹ
376
محدث العصر شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے تاثرات
برائے قیام السنۃ ریسرچ سنٹر لاہور
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,109
ری ایکشن اسکور
4,472
پوائنٹ
376
63واں دورہ یکم شعبان سے شروع ہو گا ۔
رجسٹریشن جاری ہے ۔

عنوان
شرح حدیث کے منہج پر دراسہ کروایا جائے گا ۔

اور رمضان کے دورہ میں سنن ابوداود میں معلول روایات پر دراسہ و تحقیق کروایا جائے گا ۔

دس شوال سے تخصص علوم حدیث ایک سالہ دورہ شروع ہو گا ۔ان شاءاللہ
برائے رجسٹریشن
03024056187
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,109
ری ایکشن اسکور
4,472
پوائنٹ
376
السنہ ریسرچ سنٹر لاہور کے قیام کی حمایت میں محدث العصر شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا امت مسلمہ کے نام اہم پیغام

دورہ جات کا شیڈول
یکم شعبان سے 63واں دورہ علوم حدیث لاہور اسی ادارہ میں کروایا جائے گا ۔ان شاءاللہ

رمضان المبارک میں دورہ گرائمر اور دورہ تفسیر سٹی قصور مرکز الامام احمد بن حنبل میں اور دورہ علوم حدیث السنہ ریسرچ سنٹر لاہور میں کروایا جائے گا۔

نیز رمضان المبارک کے بعد ایک سالہ دورہ تخصص علوم حدیث السنہ ریسرچ سنٹر لاہور میں باقاعدہ شروع کیا جائے گا ۔ان شاءاللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی قصور میں مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ شعبہ طلبہ اور گاؤں حسین خان والا ہٹھاڑ میں شعبہ طالبات جاری ہیں۔
اسی طرح مرکز اسحاق کاہنہ کاچھہ اور مرکز لقمان کھڈیاں میں جاری ہیں ۔

اور اللہ تعالیٰ انھیں قیامت تک جاری رکھے ۔آمین
تمام اداروں میں ماہر اساتذہ کی خدمات حاصل ہیں ۔
الحمدللہ

اللہ تعالیٰ مخلصین کے لیے ان تمام اداروں کو صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خادم العلم و العلماء

ابراہیم بن بشیر الحسینوی
03024056187
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1- گوگل میٹ کلاس روم https://meet.google.com/eok-jjnk-dux

2- فیس بک آفیشل پیج
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064176035454&mibextid=ZbWKwL۔

3- یوٹیوب چینل https://youtube.com/@alhussainvi?si=6-E89Z7fjN0QURIG

4-واٹس ایپ کمیونٹی گروپ
 
Top