• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الفاروق

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام وعلیکم محترمین
کیا مجھے کتاب الفاروق مل سکتی ہے
جو حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کی سیرت وواقعات پر مبنی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی الفاروق کے دونوں حصے تصویری شکل میں ای سنپس سے ڈاؤن لوڈ کئے جا سکتے ہیں۔ ہمارے پاس تو یہ سائٹ کھولنے پر پابندی ہے آپ چیک کر لیں۔

الفاروق حصہ اول


الفاروق حصہ دوم

ویسے انٹرنیٹ آرکائیو پر سٹیٹ سنٹرل لائبریری، حیدرآباد، کا سکین شدہ نسخہ موجود ہے۔ اس صفحے سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ لیکن یہ Djvu فارمیٹ ہے اور 84 میگابائٹ کی فائل ہے۔ ٹِف فائل بھی ہے، لیکن اس کا سائز 157 میگابائٹ ہے۔
 
Top