• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الف الف مبروک

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
اللہ تعالی کی دن رات توحید بیان کرنے والے دو بھائیوں ڈاکٹر سید شفیق الرحمان اور پروفیسر سید طالب الرحمان (حفظہما اللہ) کو اللہ تعالی نے پوتوں سے نوازا ہے!!ماشاء اللہ
ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کے پوتے کا نام سید احمد بن عبد السلام اور ڈاکٹر سید طالب الرحمان صاحب کے پوتے کانام سید عمر بن اسامہ زیدی رکھاگیا ہے۔اللہ تعالی ان دونوں پھولوں کو ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔حاسدین کے شر سے بچائے دین اور دنیا کی بھلائیوں سے نوازے ان بچوں سے اپنے دین کاکام لے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے یہ بچے اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے توحید کے علم بردار بنیں۔اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین ۔۔ثم آمین
 

اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:

عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔
اللہ تعالی کی دن رات توحید بیان کرنے والے دو بھائیوں ڈاکٹر سید شفیق الرحمان اور پروفیسر سید طالب الرحمان (حفظہما اللہ) کو اللہ تعالی نے پوتوں سے نوازا ہے!!ماشاء اللہ
ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کے پوتے کا نام سید احمد بن عبد السلام اور ڈاکٹر سید طالب الرحمان صاحب کے پوتے کانام سید عمر بن اسامہ زیدی رکھاگیا ہے۔اللہ تعالی ان دونوں پھولوں کو ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔حاسدین کے شر سے بچائے دین اور دنیا کی بھلائیوں سے نوازے ان بچوں سے اپنے دین کاکام لے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے یہ بچے اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے توحید کے علم بردار بنیں۔اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین ۔۔ثم آمین
آمین
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ تعالی ان دونوں پھولوں کو ایمان اور صحت والی زندگی عطا فرمائے ۔حاسدین کے شر سے بچائے دین اور دنیا کی بھلائیوں سے نوازے ان بچوں سے اپنے دین کاکام لے ۔اللہ تعالی سے دعا ہے یہ بچے اپنے باپ دادا کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے توحید کے علم بردار بنیں۔اللہ تعالی ان کی حفاظت فرمائے۔۔ آمین ۔۔ثم آمین
اللھم آمین
 
Top