• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القرآن الکریم (١٣ سطری) ایم عاشقین اینڈ کمپنی - تجویدی

گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
جزاک اللہ خیرا
Aamir بھائی! آخری صفحے پر "دعا ختم القرآن" ہے۔
ارسلان بھائی مجھے یہ سمجھا دیں کہ قرآن پاک کے آخیر میں جو یہ دعا لکھی ہوتی ہے۔ کیوں لکھی جاتی ہے ؟ کیا اس پر سادہ لوح لوگوں کو یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ جب تک یہ دعا نہ پڑھی جائے تب تک قرآن پاک مکمل ہی نہیں ہوتا۔ یا اس دعا سے کچھ اور مقصود ہے۔ اس بارے اگر معلومات ہوں تو برائے مہربانی شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی مجھے یہ سمجھا دیں کہ قرآن پاک کے آخیر میں جو یہ دعا لکھی ہوتی ہے۔ کیوں لکھی جاتی ہے ؟ کیا اس پر سادہ لوح لوگوں کو یہ تعلیم دی جاتی ہے کہ جب تک یہ دعا نہ پڑھی جائے تب تک قرآن پاک مکمل ہی نہیں ہوتا۔ یا اس دعا سے کچھ اور مقصود ہے۔ اس بارے اگر معلومات ہوں تو برائے مہربانی شیئر کریں۔ جزاکم اللہ خیرا
گڈ مسلم بھائی جان!
یہ تو مجھے پتہ نہیں، البتہ اتنا پتہ ہے کہ یہ دعا احادیث سے ثابت نہیں۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
گڈ مسلم بھائی جان!
یہ تو مجھے پتہ نہیں، البتہ اتنا پتہ ہے کہ یہ دعا احادیث سے ثابت نہیں۔
جب تک کسی چیز کاعلم نہ ہو تب تک اس پر فتویٰ بھی نہیں لگایا جاسکتا محترم بھائی جان
اس دعاء کے لکھنے کے کئی اور بھی مقاصد ہوسکتے ہیں۔ اس لیے جب کوئی مقصد متعین نہ ہوجائے جو شرعاً ناجائز ہو تب تک ایسا حکم نہیں لگا سکتے۔ کیونکہ اس دعاء کے علاوہ قرآن پاک کے اول اور آخر اور بھی بہت ساری چیزیں لکھی ہوتی ہیں۔ اور ان کا ذکر بھی کسی حدیث میں نہیں ملتا کہ یہ چیز بھی قرآن پاک کے اول آخر لکھنی چاہیے۔واللہ اعلم
 
Top