السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ محترم جناب آپ سے درخواست ہے کہ تجویدی قرآن مجید جو دارالسلام سے شایع ہوا ہے براے مہربانی اسے اپلوڈ کر دیں مہربانی ہوگی بہت ضروری ہے کہ یہ قرآن مجید بغیر ترجمہ کے ہے اس قرآن مجید کو کئی رنگوں میں لکھا گیا ہے اور تجوید کے احکام بتائیں گے ہے مجھے اس کی بھت ضرورت ہے براے مہربانی اسے اپلوڈ کر دیں مہربانی ہوگی اللہ حافظ