• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القول السدید سے سوال : امارت اسلامیہ اور شیخ اسامہ رحمہ اللہ

شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
القول السدید جیسا کہ آپ شیخ اسامہ کے منہج کو غلط گردانتے ہو اور دوسری طرف امارت اسلامیہ افغانستان کو صحیح بھی گردانتے ہو لیکن یہ دیکھو کہ امارت اسلامیہ نے تو شیخ اسامہ کے منہج کو غلط نہیں کہا
عظیم شہیدشیخ اسامہ بن لادن رحمۃاللہ کی شہادت کےبابت امارت اسلامیہ کی سپریم کونسل کا اعلامیہ
عظیم شہیدشیخ اسامہ بن لادن رحمۃاللہ کی شہادت کےبابت امارت اسلامیہ کی سپریم کونسل کا اعلامیہ
IEA
مِّنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُواْ مَا عَاهَدُواْ اللَّهَ عَلَيْهِ فَمِنْهُمْ مَّن قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَّن يَنتَظِرُ وَمَا بَدَّلُواْ تَبْدِيلاً الأحزاب:23
اللہ تعالی کی قضاوتقدیرکےمطابق غاصب کفری لشکرکےخلاف اسلامی جہادکےداعی شیخ اسامہ بن لادن رحمۃاللہ جارح امریکی فوجوں کی اچانک حملےمیں جام شہادت نوش فرماگئے۔اناللہ وانآالیہ راجعون

امارت اسلامیہ افغانستان اس المناک واقعہ کی بابت شہیدکےخاندان،ان کےہمسفراورراہ حق کےتمام مزاحمت کارمجاہدین اورمسلم امہ کو تسلیت پیش کرتی ہے،اللہ تعالی ان عظیم شہیدکی قربانی کوقبول فرماکران کےمقدس جہاداورشہادت کی برکت سےاسلامی امت کو رواں بحرانی حالت سےنجات فرمادیں۔
شہیدسوویت یونین کےجارحیت کےزمانےمیں افغانوں کےساتھ شانہ بشانہ ،مکمل خلوص اورشجاعت کےہمراہ ان کاہمسفرتھا اور اس راہ میں ایسی عظیم قربانی دی،جس پراسلامی امت کی تاریخ ہمیشہ فخرکریگی۔
اس کےعلاوہ شیخ شہیداسامہ بن لادن رحمۃاللہ مسلمانوں کےقبلہ اول مسجداقصی اومقبوضہ فلسطین کاشرعی مدافع اورعالم اسلام میں صلیبی اورصہیونستی تجاوزات کےخلاف فولادی مزاحمت کارتھے،انہوں نےاس راہ میں کسی قربانی سےدریغ نہیں کیا۔
اسلام کےدردسےنالان مجاہد کی زندگی کافی مصائب،قربانیوں اورتکالیف سےبھری تھی،جسےاسلامی تاريخ ہمیشہ کےلیےزندہ رکھےگی۔
یہ کہ جہاداسلام سے دفاع ، قربانیوں اورشہادتوں کی راہ ہےاورشہیداسامہ رحمۃاللہ علیہ اس راہ کی ہرراہ گیرکی طرح جہادکے ابتداء سے اللہ تعالی کی راہ میں شہادت کےآرزومیں تھے،جنہیں زندگی کی آخری لمحات میں نہایت بہادری وشجاعت سےاپنالی۔
اگرغاصب امریکی اوراس کےمتحدین اس فکرمیں ہےکہ شیخ اسامہ بن لادن کی شہادت سےافغانستان یادیگرمقبوضہ اسلامی ممالک میں مجاہدین کےمورال یاصفوف کمزورہوجائینگے،تویہ ان کی بڑی غلطی ہوگی،کیونکہ جہادکاشجرہ ہمیشہ مقدس لہوسےسیراب ہوکرثمرتک پہنچی ہے اورایک شہیدکی شہادت کےبعد سینکڑوں افرادشوق شہادت سےسرشارہوکرقربانی کی میدان میں قدم رکھتےہیں۔
افغانستان کی موجودہ جہادی تحریک نےعوام ہی سےجنم لی ہےاوراس پرافتخارقوم کی جائزامیدوں کاترجمان ہے،بہادروں کی اس سرزمین میں استعمارکےہرحملےسےمزیدعوامی ہمدردیاں اورردعمل رونماہوتاہے۔
اگرزوروتشددکےلیے یہ مجاہدقوم سرنڈرہوتا،توگذشتہ دس برس کےدوران جارح امریکیوں نےکونسی فوجی اورشیطانی حربوں سے صرفہ کیاہے،لیکن عینی حقائق سےمعلوم ہورہاہےکہ یہاں زورآزمائی کی معکوس نتائج ہوتےہیں،یہ عوامی اسلامی تحریک اس سپرنگ سے مشابہہ ہے،جسےجتنادباؤگے،اتنی ہی قوت سےدوبارہ سراٹھاتاہے۔
امارت اسلامیہ کایقین ہےکہ جہادکی اس احساس دورمیں شیخ اسامہ رحمۃاللہ کی شہادت جارح فوجوں کےخلاف رواں جہادمیں نئی روح پھونک دیگی،جہادی امواج مزیدبھڑک کرطوفانی ہوجائيگی اورآئندہ کےحالات دشمن اوردوست دونوں پرواضح ہوجائيگی۔ ان شاءاللہ
امارت اسلامیہ سپریم کونسل
3/6/1432ھجری قمری
بمطابق
2011-05-06 عیسوی
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
او جناب ، افغان طالبان نے اسامہ کے کفار کے خلاف جہاد کی تعریف کی ہے نہ کہ اس کے نام نہاد "مجاہدین" کے ہاتھوں مسلمانوں کے خطوں میں بہائے گئے ، لوٹے گئے خون کی تعریف !

معذرت کے ساتھ۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اور حضرت جو لنک آپ نے کاپی پیسٹ کیا حسب روایت وہ غلط ہے ۔۔

وہ یہ ہے۔۔

انتہائی افسوس کے ساتھ یہ خبرملی ہے کہ امارت اسلامیہ کےوفاقی وزیر دفاع اور امریکی وحشیوں کی جارحیت کے دوران امارت اسلامیہ کے نائب الحاج ملا عبید اللہ ایک پاکستانی جیل میں وفات پاچکے ہیں(انا للہ وانا الیہ راجعون)
کیسی عجیب بوکھلاہٹ ہے ! :)
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
تو یہ لو جواب !

او جناب ، افغان طالبان نے اسامہ کے کفار کے خلاف جہاد کی تعریف کی ہے نہ کہ اس کے نام نہاد "مجاہدین" کے ہاتھوں مسلمانوں کے خطوں میں بہائے گئے ، لوٹے گئے خون کی تعریف !

معذرت کے ساتھ۔
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
اگر امارت اسلامیہ شیخ اسامہ رحمہ اللہ کے منہج اور طریقے میں انحراف دیکھتی تو اس سے اظہار برات کرتی یا چلو کم از کم کہیں تو تنقید کرتی
کہاں ہے امارت اسلامیہ کا شیخ اسامہ رحمہ اللہ سے اظہار برات یا تنقید ؟
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
کیوں لڑتے ہو یار ۔ جانے دو۔

اب وہ شخص ہماری آپ کی لڑائی کا محتاج نہیں ہے نہ ہی اسے کوئی فائدہ ہونے والا ہے۔ رحمہ اللہ

تھورے دن صبر کرو، پھر جب سب قاعدین جہاد کی طرح حافظ سعید صاحب دامت برکاتھم العالیہ بھی امیر المومنین حفظہ اللہ کی بیعت کر آئین گے ، تب ہماریے یہ بھائی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فضائل بیان کرنے لگ پڑیں گے ۔

اک ذرا صبر کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
تھورے دن صبر کرو، پھر جب سب قاعدین جہاد کی طرح حافظ سعید صاحب دامت برکاتھم العالیہ بھی امیر المومنین حفظہ اللہ کی بیعت کر آئین گے
جضرت خواب میں بلی کی طرح چیچھڑے دیکھنا چوڑ دیں۔۔۔

اس امت میں اگر کوئی امیر المومنین ہوگا ، تو وہ قریش میں سے ہوگا ، پٹھانوں میں سے نہیں۔۔ :)
 
شمولیت
فروری 26، 2013
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
0
جضرت خواب میں بلی کی طرح چیچھڑے دیکھنا چوڑ دیں۔۔۔

اس امت میں اگر کوئی امیر المومنین ہوگا ، تو وہ قریش میں سے ہوگا ، پٹھانوں میں سے نہیں۔۔ :)
قرشی کی شرط خلیفہ کے لیے تو ہے لیکن کسی محدود امارت کے لیے نہیں
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
کیا کہنے آپ کے علم کے واہ سبحان اللہ! آپ نے تو پٹھانوں کو قریشیت ہی سے خارج کردیا۔ اور اگر کوئی قریشی پٹھان خلیفہ بن گیا تو کروگے القول السدید؟؟؟بیعت کروگے یا نہیں؟؟؟ کیا عثمانی خلفاء قریشی تھے جو دنیائے اسلام نے ان کی بیعت کی ہوئی تھی؟؟؟؟
جضرت خواب میں بلی کی طرح چیچھڑے دیکھنا چوڑ دیں۔۔۔

اس امت میں اگر کوئی امیر المومنین ہوگا ، تو وہ قریش میں سے ہوگا ، پٹھانوں میں سے نہیں۔۔ :)
 
Top