• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللمحات

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلام علیکم
میرا درد میرا درد میرا درد آہ کاش کوئی میرا درد سمجھتا کوئی میرا ساتھ دیتا کوئی میرے برباد ہوتے گھر کو بچا لیتا کاش میرا گھر میرا کنبہ بچ جاتا اے اللہ تومیری مدد فرما
اللہ کریم۔۔۔
کچھ نہیں ہوگا بس ٹھوڑا ہمارا بھی خیال رکھیں۔۔۔یایوں کہہ لیں! آہ کوئی ہمارا بھی درد بانٹ سکتا؟؟؟۔۔۔
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فہرست مضامین اللمحات جلد 3


عناوین
عرض ناشر
تقریظ
تمہید از مصنف
آغاز کتاب
ایمان میں کمی بیشی کے معتقد معاصرین ابی حنیفہ
سویدبن سعید انباری کا ترجمہ
اہل سنت اور مرجیہ کی تعریف امام وکیع کی زبانی
عبداللہ بن ادریس کے تبصرہ مذکور کی سند کی تصحیح
رائے ابی حنیفہ کی مدح ابن المبارک کی زبانی
مصنف انوار کی تکذیب حقائق کا ایک انداز
مصنف انوار کی تاویل مذکور کی تکذیب
رائے ابی حنیفہ پر مسادر وراق کا اظہار خیال
ائمہ ثقات کے بیان کو جھوٹ کہنے والے خود جھوٹے ہیں
امام صاحب کو ابن المبارک نے کیوں متروک قرار دیا؟
امام صاحب پر امام علی بن عثام کی تجریح
امام صاحب کو ترک ابن المبارک کے بعض دیکر اسباب
امام ثوری سے امام صاحب کا علمی استفادہ
امام فزاری کی روایت کے متابع وشواہد
مصنف انوار کی ایک گل افشانی
فضائل ابی حنیفہ سے متعلق دوسری روایت پر نظر
امام ابوبکر بن عیاش کی مدح ابی حنیفہ
امام صاحب اور قلت روایت
احیاء العلوم للغزالی میں امام صاحب کا ذکر
مصنف انوار کے ایک تجدیدی کارنامے کا ذکر
تذکرہ ابن خراش
ابن حجر مکی کی علمی بے مائیگی اور مفلسی
وفات ابی حنیفہ
مصنف انوار کی ایک نئی دریافت اور شکوہ محدثین
خلاصہ کلام
اما زفر (مولود 116ھ ومتوفی 158ھ عمر بیالیس سال)
اسم ونسب
امام زفر کی جائے ولادت وجائے سکونت
امام زفر کا فقہی مذہب
امام زفر کے قاضی بصرہ ہونے پر بحث
کیا حجاج بن ارطاۃ بدزبان تھے؟
امام زفر كی ہجو ملیح
مدح زفر میں امام وکیع سے مروی ایک روایت
امام زفر کو عہدہ قضاء کی پیشکش
امام زفر کے اساتذہ اور تلامذہ
وفات ابی حنیفہ سے متعلق امام زفر کا بیان
خلاصہ بحث
 

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
فہرست مضامین اللمحات جلد 4

عرض ناشر
خطبہ وتمہید
امام مالک بن مفول بجلی کوفی
امام داؤد بن نصر طائی
امام داؤد طائی کا زمانہ خانہ نشینی
امام مندل بن علی عنزی کوفی
امام نصر بن عبدالکریم بلخی
امام عمر بن میمون رماخ بلخی
امام حبان بن علی عنزمی
امام ابوعصمہ نوح بن ابی مریم جامع
امام زہیر بن معاویہ
امام قاسم بن معن بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن مسعود
امام حماد بن الامام اعظم
امام ہیاج بن بسطام تیمی برجمی
امام ابویوسف
امام ابویوسف کا فقہی مذہب
امام ابویوسف مجتہد مطلق تھے
درسگاہ ابی حنیفہ میں ابویوسف کی صورت تعلیم
بے نظیر حافظہ
امام ابویوسف کا تعلیمی وتدریسی شغف
امام ابویوسف کے تلامذہ
بشر مریسی کا تعارف
امام نسائی کی توثیق ابی یوسف
مولفات ابی یوسف
کتاب المخارج والحیل
کتاب الرد علی مالک بن انس
وفات ابی یوسف
امام ابو محمد نوح بن دراج
امام فضل بن موسیٰ سینائی
امام ہشام بن یوسف
امام حماد بن دلیل قاضی مدائن

[TD][h=4]
عناوین
[/h] [/TD]
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
اللہ کریم۔۔۔
کچھ نہیں ہوگا بس ٹھوڑا ہمارا بھی خیال رکھیں۔۔۔یایوں کہہ لیں! آہ کوئی ہمارا بھی درد بانٹ سکتا؟؟؟۔۔۔
مافی مشکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعال یا شیخ
آپ کا ٹھوڑا نہیں پورا خیال رکھا جائے گا۔پہلے دل میں درد لاؤ تو صحیح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نقلی درد ٹھیک نہیں
پھر درد بانٹیں گے نہیں درد کو نبھائیں گے میرے ساتھ آئیں تو صحیح ڈرو نہیں بھائی پورا ساتھ دوں گا
 
Top