• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الله کے عذاب سے ڈرو اور توبہ کرو !!!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
الله کے عذاب سے ڈرو اور توبہ کرو !!!!


الله کی عذاب سے ڈرو اور توبہ کرو ،اگر ھم اسی طرح گناھوں میں ڈوبے رہے اور نافرمانیاں کرتے رہے ،تو یاد رکھو الله کا عذاب بہت دردناک ھوتا ھے ۔یہ تو ایک جھلک ھے .الله ھم سب کو اپنے عذاب سے بچائیں ۔امین


 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اللہ اکبر
ہمیں اللہ کے سخت عذابوں سے ڈرنا چاہیے۔ دیکھیں اللہ کے لیے کوئی مشکل نہیں چاہے تو وہ بستیاں کی بستیاں مٹا ڈالے، شہروں کے شہر تباہ کر دے، اس کے لیے کوئی مشکل نہیں۔

یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں اپنی رحمت سے نواز دے آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,785
پوائنٹ
1,069
توبہ کرلو اس پہلے کہ اللہ کا عذاب آجائے !!!
استغفراللہ استغفراللہ




اَللّٰھُمَّ فَقِّھْنِیْ فِی الدِّیْنِ
اے اﷲ! مجھے دین کی سمجھ عطافرما (بخاری)
 
Top