• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الله کے عرش ، کرسی اور کعبہ کی تحقیر و تذلیل

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436


بدائع الفوائد --- الله کے عرش ، کرسی اور کعبہ کی تحقیر و تذلیل



قال ابن عقيل: سألني سائل أيما أفضل حجرة النبي صلى الله عليه وسلم الكعبة فقلت: إن أردت مجرد الحجرة فالكعبة أفضل وإن أردت وهو فيها فلا والله ولا العرش وحملته ولا جنه عدن ولا الأفلاك الدائرة لأن بالحجرة جسدا لو وزن بالكونين لرجح


ترجمہ : ابن عقیل کہتے ہیں: سائل نے پوچھا کہ نبی صلی الله علیہ وسلم کا حجرہ افضل ہے یا کعبہ؟ کہا اگر تمہارا ارادہ خالی حجرہ ہے تو پھر کعبہ افضل ہے اور اگر تمہاری مراد وہ ہے جو اس میں ہے (یعنی نبی صلی الله علیہ وسلم جہاں مدفون ہیں) تو پھر اللہ کی قسم نہ عرش افضل ہے نہ اس کے تھامنے والے (فرشتے) نہ جنتِ عدن اور نہ ہی پوری دنیا اگر حجرے کا وزن جسد کے ساتھ کیا جائے تو وہ تمام کائنات اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بھی افضل ہوگا -

(بدائع الفوائد ، ابن قیم ، جلد ٣ ، صفحہ ١٠٦٥)


allah kay arsh aur kursi ki tazlel.jpg
 
Top