• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اس کو نہیں بخشے گا !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,786
پوائنٹ
1,069
10434175_650463385021934_296005456308782535_n.jpg


:::::: اللہ اس کو نہیں بخشے گا ::::::


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا :
ایک شخص بولا کہ اللہ کی قسم ! اللہ تعالیٰ فلاں شخص کو نہیں بخشے گا اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ وہ کون ہے جو قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہ بخشوں گا ، میں نے اس کو بخش دیا اور اس کے (جس نے قسم کھائی تھی) سارے اعمال لغو (بیکار) کر دیے

(صحیح مسلم ، كتاب البر والصلة والآداب : 2621 (6350))
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ایسی حرکت اکثر لوگ کرتے ہیں، جبکہ جب تک کوئی زندہ ہے اس کے بارے میں کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی کہ وہ ہمیشہ غلط راہ پر ہی رہے گا، ہو سکتا ہے کہ عمر کے آخری حصے میں ہی اس کو ہدایت آجائے، اکثر ایسا ہوا ہے، لہذا اس سے گریز کرنا چاہئے۔
 
Top