- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 1,118
- ری ایکشن اسکور
- 4,480
- پوائنٹ
- 376
ماشا اللہ بہت اچھا مضمون ہے
علامہ ابن ابی العز الحنفی فرماتے ہیں کہ عشق میں ایسی محبت کی جاتی ہے جس میں شہوت بھی ہو ۔(شرح عقیدہ طحاویہ )کیا کوئی رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ایسا گمان کر سکتا ہے بس اندھی تقلید اتنا جاہل کیا کہ عشق او ر محبت میں فرق بھی ختم ؟کیا عشق مصطفی ﷺ امام ابو حنیفہ سے ثابت ہے ؟!