• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ اوپر ہے اور ہمارے ساتھ ہے !

عبداللہ کشمیری

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 08، 2012
پیغامات
576
ری ایکشن اسکور
1,656
پوائنٹ
186
اللہ اوپر ہے اور ہمارے ساتھ ہے

ہم کو حاصل ہے معیت اپنے رب کی بالیقیں
ہے ہمارا رب ہمارے ساتھ، اس میں شک نہیں چاندنی شب میں کبھی جب سیر کو نکلو ذرا
چاند ہردم ساتھ ہوگا، بات کو سمجھو ذرا
چاند اوپر ہے مگر پھر بھی ہمارے ساتھ ہے
رب ہمارا عرش اوپر ہے ، ہمارے ساتھ ہے
رب کی نصرت اور حمایت انبیاء کے ساتھ ہے اہل ایماں، اہل احساں ، اتقیاء کے ساتھ ہے
باپ چھت اوپر سے بیٹے کو کہے: جانِ پدر
میں ہوں تیرے ساتھ، تو بے خوف رہ، ہرگز نہ ڈر
اہل دانش کے لئے ہے ایک چھوٹی سی مثال اس میں تشبیہ اور کیفیت کا مت آئے خیال​
 
Top