محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ پر ایمان لانے کے چند ثمرات
- اللہ تعالیٰ کی توحید کی تحقیقی اس طرح کہ بندہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی دوسرے سے ہر گزاُمیدیں وابستہ نہ رکھے،(نہ)کسی دوسرے سے خوفزدہ ہو نہ کسی اور کی عبادت کرے۔
- اسمائے حسنی"یعنی اچھے ناموں اور بلند صفات کے تقاضوں کے مطابق اللہ تعالیٰ کی تعظیم اور اس سےکمال محبت کرنا۔
- تحقیق عبادت" یعنی جن چیزوں کا اللہ تعالیٰ نے حکم فرمایا ہے ان کو بجا لانا اور جن چیزوں سے منع فرمایا ہے ان سے اجتناب کرنا۔
اسلام کے بنیادی عقائد از شیخ صالح العثیمین