• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ کے حضور دعا۔۔۔۔

شمولیت
اپریل 16، 2015
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
57
السلام علیکم ورحمۃاللہ
میرے ایک ماموں ابھی حج کے لیئےگئے ہوئے ہیں۔
اچانک ان کی طبعیت خراب ہوگئی ہے،ہوسپٹل میں داخل تھے۔۔۔
تمام ممبران سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں،اللہ تعالیٰ انہیں شفاع عطاء فرمائے اور اللہ تعالیٰ انہیں استطاعت عطاء فرمائےکہ وہ حج مکمل کرکے آئیں،اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے!!!!
جزاک اللہ خیر۔۔۔
 
Top