ساجد تاج
فعال رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 7,174
- ری ایکشن اسکور
- 4,517
- پوائنٹ
- 604
اللہ رحیم ہے
روزِ محشر میں تو ہی پرسانِ حال ہمارا ہوا گا
کلمہ گُو جہنم میں جلیں یہ کیسے تجھ کو گوارہ ہو گا
اک بُھول ہوئی تھی آدم سے کہ اُس کو نکالا جنت سے
اس وعدے سے کہ اس میںپھر قیام تمہارا ہو گا
جس نے تُجھ کو یاد کیا دل کی گہرائیوں سے مولا
اُس کو محبت سے تُو نے کئی بار پکارا ہو گا
بند کر کے گزریںگے آنکھیں پُل صرات سے سچے کلمہ گو
چند گام چلیں گے تو قدموں میں بس کنارا ہو گا
جنہوں نے کی اطاعت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
بڑھ کے اس سے پھر کیا اور مسلمان کا سہارا ہو گا
جب آئیں گے اُمت کو بخشوانے نے خود صلی اللہ
کھل جائیں گے بابِ جنت اللہ کا جب اشارہ ہو گا
جلوہ افروز ہو گا جب اللہ میدانِ حشر میں فرازی
تم بھی دیکھو گے وہ منظر کیا خوب نظارہ ہو گا
کتاب : حیاتِ بشر
شاعر اورنگ زیب فرازی