عامر بھائی میں نے اکثر احناف کو جنازوں پے بیان کرت ہوئے سنا ہے کہ میدان محشر میں لوگ پہلے حضرت ٓدم علیہ السلام کے پاس جائیں گے کہ ہماری سفارش کریں وہ انکار کر دیں گے پھر لوگ نوح علیہ السلام کے پاس جائیں گے اسی طرح حضرت موسی علیہ السلام کے پاس پھر حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس ، وہ سب انھیں انکار کر دین گے کہ ٓج ہم ٓپکے کچھ کام نہیں آ سکتے آخر میں وہ نبی اکرم محمد ﷺ کے پاس جائیں گے پھر اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم سجدے مین گر جائیں گے ( یہاں وہ ایک بات یہ بھی کرتے ہیں کے آپ ﷺ پھر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو بھیجیں گے ) پھر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ اللہ کے دربار میں جائیں گے تو اللہ کی ذات بھی ابوبکر رضی اللہ سے شرما جائے گی اور اللہ تعالی ابوبکر رضی اللہ کے کہنے پر حساب کتاب شروع گے ۔۔۔۔۔۔میں یہ جاننا چاہتا ہوں کے کیا یہ صحیح بات ہے کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے کہنے پے اللہ تعالی حساب شروع کریں گے ۔۔۔۔۔۔
@ اسحاق سلفی بھائی
@ مقبول سلفی بھائی