• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ سے ایک اور اعلان جنگ

شمولیت
جولائی 03، 2012
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
94
پوائنٹ
63
انا للہ وانا الیہ راجعون ...اللہ ایسو کو حکومت دے جو اللہ کی حکمرانی لاے جس سے امن و انصاف قایم ہو
 
شمولیت
مئی 17، 2015
پیغامات
153
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
60
السلام علیکم ور حمتہ اللہ ویسے یہ کوئی بہت تعجب خیز بات نہیں ان ارکان کی طرف سے کیونکہ چور کب یہ چاہے گا کہ چوری پر پابندی لگے تو شرابی کیوں چاہیں گے شراب پر پابندی لگے۔۔یہ تو جو نہیں پیتے اور اپنے نبیﷺ کے احکام سے سچا پیار کرتے ہیں وہ ہی چاہیں گے کہ پابندی لگے۔
 
Top