• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ مالک الملک کے سامنے کھڑے ہونے کے دو مقام

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کے دو مقام

قال ابن القيم رحمه الله || للعبد بين يدي الله موقفان: موقف بين يديه في الصلاة ، وموقف بين يديه يوم لقائه. فمن قام بحق الموقف الأول هوّن عليه الموقف الآخر ، ومن استهان بهذا الموقف ولم يوفّه حقّه ، شدّد عليه ذلك الموقف. قال تعالى:{ ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا ، إنّ هؤلاء يحبّون العاجلة ويذرون وراءهم يوما ثقيلا}.

[الفوائد]


ابن القیم رحمہ اللہ کہتے ہیں :
ایک بندے کے لیے اللہ کے سامنے کھڑے ہونے کے دو مقام ہیں :
ایک مقام نماز ہےاور دوسرا قیامت کے دن اُس کے سامنے کھڑا ہونا جو کہ اس سے ملاقات کا دن ہے
جو بندہ پہلے مقام کا حق ادا کرتا ہے (نماز اچھی طرح پڑھتا ہے ) اُس کے لیے دوسرا مقام آسان ہو جائے گا اور جو نماز کی قدرو قیمت کا احساس نہیں کرتا اور اس کا حق ادا نہیں کرتا اُس کے لیے دوسرا مقام بھاری اور سخت ہو جائے گا
اللہ عز وجل فرماتے ہیں :
{ وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا ﴿٢٦﴾ إِنَّ هَـٰؤُلَاءِ يُحِبُّونَ الْعَاجِلَةَ وَيَذَرُونَ وَرَاءَهُمْ يَوْمًا ثَقِيلًا ﴿٢٧﴾}.
ور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر (26) بیشک یہ لوگ جلدی ملنے والی (دنیا) کو چاہتے ہیں اور اپنے پیچھے ایک بڑے بھاری دن کو چھوڑے دیتے ہیں (27) سورة الانسان
 
Top