• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کیلئے اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھا جائے ان کی زندگیاں برباد نہ کی جائیں شکریہ

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ کیلئے اپنے بچوں کو ان کی پہنچ سے دور رکھا جائے
ان کی زندگیاں برباد نہ کی جائیں شکریہ

بچوں کا کس طریقے سے برین واش کر کے بچپن سے ہی بپا الیاس عطاری کی محبت میں رلانے کی ایکٹنگ سکها رہے ہیں ............ اپنے بچوں کو تعلیم یافتہ بنائیں اور صحیح اسلام سکھائیں

اس طرح بچے میں کانفیڈنس ختم ہوتا ہے اور بچہ شروع سے ہی پیری مریدی میں شدت اختیار کر لیتا ہے

ایسے رلانے سے کوئی فائدہ نہیں بچوں کا خوشگوار ماحول دیں اور قرآن و احادیث کی تعلیم دیں - جزاک اللہ خیر


 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
حد ہو گئی جہالت کی۔۔استغفراللہ!
یہ صاحب خود بھی رونے دھونے کی ڈرامہ بازیاں کرتے ہیں اور اب معصوم بچوں کو بھی اس پر لگا دیا ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح باآواز زبردستی کا رونا کہاں ثابت ہے؟؟
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح باآواز زبردستی کا رونا کہاں ثابت ہے؟؟
سلف سے رونا یا رونے کی کوشش کرنا تو ثابت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رونے کی آواز کا سنائی دینا بھی ثابت ہے ، البتہ اجتماعی طور پر اس کاخصوصی انتظام کرنا غلط ہے ،اور پھر ایسے نو عمر بچوں کو اجتماعی طور پر رلانا جو ابھی مکلف کے زمرے میں بھی نہیں آتے۔ بہرحال غلط ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
سلف سے رونا یا رونے کی کوشش کرنا تو ثابت ہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے رونے کی آواز کا سنائی دینا بھی ثابت ہے ، البتہ اجتماعی طور پر اس کاخصوصی انتظام کرنا غلط ہے ،اور پھر ایسے نو عمر بچوں کو اجتماعی طور پر رلانا جو ابھی مکلف کے زمرے میں بھی نہیں آتے۔ بہرحال غلط ہے۔ ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب
جزاک اللہ خیرا ۔
میں نے اس رونے کی وجہ لکھ کر مٹا دی تھی۔بہرحال وہ آہ و گریازاری محض اللہ عز وجل کے حضور تھی دعا مانگتے وفت۔۔’’پپا جی‘‘ کے دیدار واسطے قطعا نہیں))
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
دراصل سلیم الفطرت مزاج کو مسخ کیا جارہا ہے۔
 
شمولیت
جولائی 07، 2014
پیغامات
155
ری ایکشن اسکور
51
پوائنٹ
91
جزاک اللہ خیرا ۔
۔۔۔۔’’پپا جی‘‘ کے دیدار واسطے قطعا نہیں))
جی بہن! آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ جزاکِ اللہ خیراً ، میں نے دو باتوں کی طرف نشاندہی کی تھی جو اس کے ناجائز ہونے کا سبب بن رہی ہیں۔ (1) اجتماعیت (2) غیر مکلف بچوں کو زبردستی رلانا۔ (3) اس میں تیسری چیز بھی شامل کرلی جائے جس کی طرف آپ نشاندہی فرمارہی ہیں۔ کہ کسی کے دیدار کے لئے زبردستی خود کو رلانا۔ اعاذنا اللہ من ھذہ الخرافات
 
Top