• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کیلئے محبت کرنے والے کیلئے دعا(سلسلہ اذکار مسنونہ - گرافکس 51)

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امام الانبیاء محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک اور خوبصورت سنت جس کو ہم لوگ ترک کرچکے ہیں ۔ آئیے پھر سے زندہ کرتے ہیں۔

جو کہے میں تم سے اللہ کیلئے محبت کرتا ہوں اس کیلئے دعا



ٍڈائریکٹ لنک

فیس بک پر اس کو LIKE کرنا مت بھولیں !!!
‫حصن المسلم اردو | Facebook‬
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
احبك الذي احببتني له
انس بھائی اس کیلئے فونٹس نہیں بلکہ گرافکس استعمال کررہا ہوں۔ لکھائی کو سکین کرنے کے بعد اس قابل بناتا ہوں کہ اس میں رد وبدل کیا جائے مثال کے طور پر کلر، سائز اور دیگر چیزیں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
احبك الذي احببتني له
انس بھائی اس کیلئے فونٹس نہیں بلکہ گرافکس استعمال کررہا ہوں۔ لکھائی کو سکین کرنے کے بعد اس قابل بناتا ہوں کہ اس میں رد وبدل کیا جائے مثال کے طور پر کلر، سائز اور دیگر چیزیں۔
اعجاز بھائی آپ یہی کام ان فونٹس کے ساتھ بھی کر سکتے ہو. سکین کرنے کی کیا ضرورت ہے.؟؟
 

اعجاز علی شاہ

ناظم شعبہ گرافکس
شمولیت
جولائی 31، 2011
پیغامات
222
ری ایکشن اسکور
1,461
پوائنٹ
26
اعجاز بھائی آپ یہی کام ان فونٹس کے ساتھ بھی کر سکتے ہو. سکین کرنے کی کیا ضرورت ہے.؟؟
بھائی فونٹس کا مجھے پتہ نہیں تھا لیکن سکین والا کام مجھے بہت آسان لگتا ہے ٹائپ کرنے کے مقابلے میں
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
عامر بھائی! میرے علم کے مطابق اتنا خوبصورت عربی فونٹ موجود نہیں ہے۔
انس بھائی یہ فونٹس موجود ہے اور میں اس پر کام بھی کر چکا ہوں، کچھ مہینے پہلے قرآن کو یونیکوڈ میں تیار کیا تھا، اس وقت میں نے اسی فونٹس سے اس کام کو انجام دیا تھا، الحمدللہ.

آپ یہ فائل ڈاونلوڈ کر کے دیکھ لیجئے، یہ فونٹس بہت ہی خوبصورت نظر آتے ہیں.
We Are Muslims: Beautiful Quran in Unicode (Microsoft Word)
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
بھائی فونٹس کا مجھے پتہ نہیں تھا لیکن سکین والا کام مجھے بہت آسان لگتا ہے ٹائپ کرنے کے مقابلے میں
اعجاز بھائی اس فونٹس کے ساتھ کام کر کے دیکھئے ان شاء الله آپ کی مشکل اور بھی آسان ہو جائیگی،
 
Top