makki pakistani
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 25، 2011
- پیغامات
- 1,325
- ری ایکشن اسکور
- 3,053
- پوائنٹ
- 282
نوجوان قراء کے آئیڈیل قاری فضیلۃ الشیخ مشاری بن راشد العفاسي حفظہ اللہ ورعاه ، ان دنوں بیمار اور ہسپتال میں داخل ھیں ، ان کیلئے تمام احباب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے ، اللہ رب العزت ان کو شفاء کاملہ عاجلہ سے نوازے اور لمبی صحت وعافیت والی زندگی عطا فرمائے ، آمین
(مرکزی جمیعت کی ویب سائیٹ سے اقتباس)
(مرکزی جمیعت کی ویب سائیٹ سے اقتباس)