• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے ہاں پسندیدہ تین اعمال

رحیق

رکن
شمولیت
مئی 06، 2011
پیغامات
141
ری ایکشن اسکور
532
پوائنٹ
90
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے سوال کیا،یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !کونسا عمل اللہ کوسب سے زیادہ پسند ہے؟آپ نے فرمایا،اپنے وقت پر نماز پڑھنا، میں نے کہا پھر کونسا؟آپ نے فرمایا،ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا، میں نے کہا پھر کونسا؟آپ نے فرمایا، اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔ (بخاری و مسلم)
 
Top