جب اہل بدعت نے ان کتب کے تراجم کیے ہیں تو اب اہل الحدیث کو ضرور ترجمے کرنا چاہیے، کیا یہ بات درست ہے؟
جی بالکل آپ کی بات درست ہے ،
کتب احادیث کے تراجم کی ابتداء بھی اہل حدیث نے ہی کی تھی ،اور اب بھی کئی مفید اور ضروری کتب کے تراجم شائع کیئے جارہے ہیں ،
لیکن کئی جلدوں پر محیط کتب کا ترجمہ لکھنا اور شائع کرنا انفرادی طور پر ناممکن ہے اس کیلئے وسائل رکھنے والے اداروں کی ضرورت ہوتی ہے ،
امید ہے مستقبل قریب میں المعجم الکبیر کا ترجمہ اہل الحدیث کی طرف سے بھی آئے گا ،ان شاء اللہ