• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الموضوعات

شمولیت
مئی 28، 2016
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
58
پوائنٹ
70
السلام علیکم
کیا مجھے ان احادیث کی کتابوں کی فہرست مل سکتی ہیں جن میں صرف اور صرف موضوع اور من گھڑت روایت ہو۔ اگر ان کے لنک بھی مل جائے تو پھر بات ہی کیا۔. ۔ ابتسامہ! !!!!!!!(عربی میں بھی چلے گی. )
اور
کیا کوئی رفع الیدین پر ایسی کتاب ہے جس میں رفع الیدین کرنے کی صرف ضعیف روایت ہو۔ یا اگر ممکن ہو تو وہ روایت یہاں فورم پر ڈال سکتے ہیں.
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
مندرجہ ذیل تمام کتب مکتبہ شاملہ میں موجود ہیں :
کتاب کے نام کو سلیکٹ کرکے گوگل کریں تو شاملہ کی آن لائن سائٹ پر کھل جائیں گی ۔
اسکے علاوہ انکے تراجم کتاب و سنت پر بھی موجود ہیں ۔ علامہ طاہر پٹنی کی بھی ایک الموضوعات ہے ، وہ بھی کتاب و سنت پر یقیناً ہوگی ۔ (میں نے دیکھا نہیں ہے @محمد نعیم یونس بھائی بہتر بتا سکتے ہیں ۔
-------------------------------
الكتاب: الموضوعات
المؤلف: رضي الدين الحسن بن محمد بن الحسن بن حيدر العدوي العمري القرشي الصغاني الحنفي (المتوفى: 650هـ)
المحقق: نجم عبد الرحمن خلف
الناشر: دار المأمون للتراث - دمشق
الطبعة: الثانية، 1405 هـ
عدد الأجزاء: 1
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: تلخيص كتاب الموضوعات لابن الجوزي
المؤلف: شمس الدين أبو عبد الله محمد بن أحمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي (المتوفى: 748هـ)
المحقق: أبو تميم ياسر بن إبراهيم بن محمد
الناشر: مكتبة الرشد - الرياض
الطبعة: الأولى، 1419 هـ - 1998م
عدد الأجزاء: 1
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: تذكرة الموضوعات
المؤلف: محمد طاهر بن علي الصديقي الهندي الفَتَّنِي (المتوفى: 986هـ)
الناشر: إدارة الطباعة المنيرية
الطبعة: الأولى، 1343 هـ
عدد الأجزاء: 1
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: الإسرائيليات والموضوعات في كتب التفسير
المؤلف: محمد بن محمد بن سويلم أبو شُهبة (المتوفى: 1403هـ)
الناشر: مكتبة السنة
الطبعة: الرابعة
عدد الأجزاء: 1
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع وهو مذيل بالحواشي]

الكتاب: الزيادات على الموضوعات، ويسمى «ذيل الآلئ المصنوعة»
المؤلف: جلال الدين عبد الرحمن بن أبي بكر السيوطي (المتوفى: 911 هـ)
المحقق: رامز خالد حاج حسن
الناشر: مكتبة المعارف للنشر والتوزيع، الرياض - المملكة العربية السعودية
الطبعة: الأولى، 1431 هـ - 2010 م
عدد الأجزاء: 2 (في ترقيم واحد متسلسل)
أعده للشاملة/ فريق رابطة النساخ برعاية (مركز النخب العلمية)
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: النافلة في الأحاديث الضعيفة والباطلة
المؤلف: أبو إسحاق الحويني الأثري حجازي محمد شريف
الناشر: دار الصحابة للتراث
الطبعة: الأولى، 1408 هـ - 1988 م
عدد الأجزاء: 1

لكتاب: الأحاديث الضعيفة والموضوعة التي حكم عليها الحافظ ابن كثير في تفسيره
المؤلف: أبو عبد الرحمن محمود بن محمد الملاح
قدم له: فضيلة الشيخ عبد الله بن مانع الروقي
الناشر: مكتبة العلوم والحكم، المدينة المنورة - المملكة العربية السعودية
الطبعة: الأولى، 1431 هـ - 2010 م
عدد الأجزاء: 1
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة
المؤلف: أبو عبد الرحمن محمد ناصر الدين، بن الحاج نوح بن نجاتي بن آدم، الأشقودري الألباني (المتوفى: 1420هـ)
دار النشر: دار المعارف، الرياض - الممكلة العربية السعودية
الطبعة: الأولى، 1412 هـ / 1992 م
عدد الأجزاء: 14
[ترقيم الكتاب موافق للمطبوع]

الكتاب: النافلة في الأحاديث الضعيفة والباطلة
المؤلف: أبو إسحاق الحويني الأثري حجازي محمد شريف
الناشر: دار الصحابة للتراث
الطبعة: الأولى، 1408 هـ - 1988 م
عدد الأجزاء: 1

الكتاب: تحقيق القول بالعمل بالحديث الضعيف
المؤلف: د. عبد العزيز عبد الرحمن بن محمد العثيم
الناشر: الجامعة الاسلامية بالمدينة المنورة
الطبعة: (السنة السابعة عشر - العددان السابع والستون والثامن والستون) ، رجب - ذو الحجة 1405هـ.
عدد الأجزاء: 1
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہاں کتب لائبریری میں فائنڈ آپشن میں موضوع یا ضعیف لکھ کر دستیاب کتب دیکھی جاسکتی ہیں...
 

baig

رکن
شمولیت
فروری 06، 2017
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
47
پوائنٹ
70
السلام علیکم
کیا مجھے ان احادیث کی کتابوں کی فہرست مل سکتی ہیں جن میں صرف اور صرف موضوع اور من گھڑت روایت ہو۔ اگر ان کے لنک بھی مل جائے تو پھر بات ہی کیا۔. ۔ ابتسامہ! !!!!!!!(عربی میں بھی چلے گی. )
اور
کیا کوئی رفع الیدین پر ایسی کتاب ہے جس میں رفع الیدین کرنے کی صرف ضعیف روایت ہو۔ یا اگر ممکن ہو تو وہ روایت یہاں فورم پر ڈال سکتے ہیں.
موسوعة الأحاديث والآثار الضعيفة والموضوعة تأليف علي حسن علي وإبراهيم طه القيسي وحمدي محمد مراد
[FONT=Simplified Arabic, Verdana, Arial, Helvetica, sans-serif]http://kitabosunnat.com/kutub-library/hadeeth-aor-uloomulhadith/mozu-o-munkar-riwayaat

http://kitabosunnat.com/kutub-library/hadeeth-aor-uloomulhadith/tahqeeq-e-hadees
[/FONT]
موضوعات کبیر ( اردو ) http://kitabosunnat.com/kutub-library/mouzuat-e-kabeer
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
جس میں رفع الیدین کرنے کی صرف ضعیف روایت ہو
میرے علم کی حد تک کرنے والی کوئی ضعیف حدیث نہیں ہے ۔ باقی @اسحاق سلفی بھائی روشنی ڈالیں گے ۔
یہاں پر کافی مواد ہے :
http://www.tohed.com/مانعین-رفع-الیدین-کا-علمی-محاسبہ-حصہ-ا/
http://www.ahlehadith.org/mazameen/adam-e-rafa-ul-yadain-par-nai-kawish.html
 
Top