• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الوصیۃ الصغریٰ ، امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,053
پوائنٹ
234
عرض ناشر​

امَام ابن تیمیہؒ
الوَصیَّۃ الصُّغریٰ

شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی تجدیدی اور اصلاحی خدمات قیامت تک اُمّت اسلامیہ پر احسان رہیں گی۔ اور ان کی علمی، اصلاحی اور تجدیدی یادگاریں رہتی دنیا تک عوام و خواص کے لئے مشعلِ راہ بنی رہیں گی۔ زیر نظر رسالہ الوصیۃ الصغریٰ جو در اصل حضرت معاذبن جبلؓ کی اس حدیث کی مکمل تشریح ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو تقویٰ ، حسن خلق، اخلاص، توکل ، توبہ، استغفار، تفقہ فی الدین اور مداومتِ ذکر کی تاکید فرمائی تھی۔

یہ وصیت اتنی جامع اور مکمل ہے کہ ہر مسلمان کو اسے اپنی زندگی کا دستو ر العمل بنانا چاہیئے۔ کہ اسی میں اُمّت کی فلاح اور دین و دنیا کی سعادت کا راز مضمر ہے۔ اس رسالے کی اشاعت دار السلفیہ کے اِحیاء تراث السلفیہ کی ایک کڑی ہے جو اُمید ہے علمی اور دینی حلقوں میں لائق توجہ اور عند اللہ مقبول ہوگی۔

مختار احمد ندوی
۱۵فروری؁ ۱۹۹۰ء​
 
Last edited by a moderator:

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
امَام ابن تیمیہ کی
الوَصیَّۃ الصُّغریٰ
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ کی تجدیدی اور اصلاحی خدمات قیامت تک اُمّت اسلامیہ پر احسان رہیں گی۔ اور ان کی علمی، اصلاحی اور تجدیدی یادگاریں رہتی دنیا تک عوام و خواص کے لئے مشعلِ راہ بنی رہیں گی۔ زیر نظر رسالہ الوصیۃ الصغریٰ جو در اصل حضرت معاذبن جبلؓ کی اس حدیث کی مکمل تشریح ہے جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو تقویٰ ، حسن خلق، اخلاص، توکل ، توبہ، استغفار، تفقہ فی الدین اور مداومتِ ذکر کی تاکید فرمائی تھی۔

یہ وصیت اتنی جامع اور مکمل ہے کہ ہر مسلمان کو اسے اپنی زندگی کا دستو ر العمل بنانا چاہیئے۔ کہ اسی میں اُمّت کی فلاح اور دین و دنیا کی سعادت کا راز مضمر ہے۔ اس رسالے کی اشاعت دار السلفیہ کے اِحیاء تراث السلفیہ کی ایک کڑی ہے جو اُمید ہے علمی اور دینی حلقوں میں لائق توجہ اور عند اللہ مقبول ہوگی۔

مختار احمد ندوی
۱۵فروری؁ ۱۹۹۰ء
 
Top