• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

الیاس گھمن کے منہ پر زور دار طمانچہ

الیاس گھمن کے منہ پر یادگارطمانچہ۔گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے




ملاحظہ فرمائیں





ما یلفظ من قول إلا لدیہ رقیب عتید .... لکھنے والا جو کچھ بھی لکھتا ہے اس پر ضرور ایک نگہبان مقرر ہوتا ہے ۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

وہاں کمنٹس میں یادگار تمانچے نظر آ رہے ہیں۔ جوان کی دو منٹ بولنے پر سانس پھول گئی بغیر کسی خاص بات کے، لولز!

والسلام
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

لگتا ھے تمانچے وہاں پڑے اور سانس بھی جوان کی پھولی مگر اثر آپ کو ہو رہا ھے، خیر میں نے اس لنک کا مطالعہ بھی کر لیا ھے ویسے ہی جیسے ہر روز ایسے مراسلوں کا کرتا ہوں مگر کوئی ایسا گہرا اثر نہیں ہوتا جتنا آپ کو ہوتا ھے۔ میں نہ ادھر والے کو کچھ کہتا ہوں اور نہ ادھر والے کو، جس نے جو کہا ہو گا یا لکھا ہوا ہو گا اس کا جواب بھی انہوں نے ہی دینا ھے، ان کی نیت اللہ سبحان تعالی ہی جانتا ھے اس لئے درمیان میں کتابوں میں کیا ہوتا ھے اس کا علم بھی ھے اس لئے مطالعہ کرو اور آگے نکل جاؤ ٹھہرنے کی ضرورت نہیں۔

والسلام
 
Top