• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ - تبصرے

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
الیکٹرونک میڈیا پر تصویرکا شرعی حکم ؛ تقابلی جائزہ

حافظ حسن مدنی​
نوٹ
شمارہ ماہنامہ محدث لاہور خاص ایشو پر خاص نمبر نکالتا رہتا ہے۔’’ تصویر پر خاص نمبر‘‘ ماہنامہ محدث لاہور کا شمارہ پی ڈی ایف اور یونیکوڈ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کےلیےیہاں کلک کریں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
یہی شمارہ مجھے چاہیے بھی تھا۔
ویسے غور کیا جائے تو ہاتھوں سے تصویر بنانے اور کیمرے سے تصویر لینے میں بہت فرق ہے۔کیونکہ ہاتھوں سے تصویر بنانے والا اللہ کی مخلوق جیسی مخلوق بنانے کی کوشش کرتا ہے (نعوذباللہ)
جبکہ کیمرے سے تصویر لینے والا اللہ کی بنائی ہوئی مخلوق کو ایک منظر میں محفوظ کرتا ہے،اگر میں نے غلط کہا ہو تو اللہ تعالیٰ مجھے معاف فرمائے آمین،بے شک اللہ تعالیٰ بخشنے والا رحم فرمانے والا ہے۔
ویسے فتاوی جات سے تو یہ لگتا ہے کہ کیمرے سے تصویر بنانا بھی غلط ہے لیکن دل کبھی مطمئن نہیں ہوا۔خیر میں اس تحریر کا مطالعہ کروں گا ان شاءاللہ
ہو سکتا ہے کوئی بات دل کو لگ جائے،ان شاءاللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ایک بات یاد آ گئی وہ بھی شئیر کرتا جاؤں۔
ایک صاحب سے میں نے پوچھا تھا کہ "ہاتھوں سے تصویر بنانے اور کیمرے سے تصویر لینے میں بظاہر فرق ہے لیکن دونوں غلط کیوں ہیںِ؟"
تو انہوں نے کیمرے سے تصویر لینے کی ممانعت میں یہ کہا تھا کہ "آج ہم جب جنگ کرنے جاتے ہیں تو تلواریں نہیں لے جاتے بلکہ بندوقیں،توپیں،اور دیگر اسلحہ لے کر جاتے ہیں اسی طرح پہلے لوگ ہاتھوں سے تصویر بناتے تھے جو غلط تھا اب جدید چیز کیمرہ آ چکا ہے اسی لیے اس سے تصویر بنانا بھی غلط ہے۔"
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
اس معاملے میں کوتاہی کے باوجود، اور علمائ کے خود کوتاہ ہو جانے کے باوجود جب بھی کسی نے موبائل کیمرے سے یا ویسے تصویر کے لیے کہا ہے تو دل کھٹک جاتا ہے. . . . .ا ور برائی وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے. . . . بہرحال اللہ مجھے معاف فرمائے.
 
Top