• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابن حزم

شمولیت
جولائی 11، 2017
پیغامات
57
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
37
السّلام علیکم۔مجھے امام ابن حزم ؒکی شخصیت کا تعارف چاہیے اور علماء کی نظر میں ان کیا مقام ہے؟؟
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السّلام علیکم۔مجھے امام ابن حزم ؒکی شخصیت کا تعارف چاہیے اور علماء کی نظر میں ان کیا مقام ہے؟؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کا پورا نام علی بن احمد بن سعیدبن حزم ہے، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی. آپ اندلس کے شہر قرطبہ میں (384 ھ) پیدا ہونے اور (456 ھ ) ہجری میں فوت ہویے .

امام ابن حزمؒ فقہ و اصول اور علم حدیث میں اپنی طرز کے بے مثال عالم ہیں ،
آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے شہرت پائی وہ المحلی اور" الاحکام" فی اصول الاحکام ہیں. المحلی فقہ و حدیث کی جامع کتاب ہے اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے . یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں.
المحلی کا اردو زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے.
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کا پورا نام علی بن احمد بن سعیدبن حزم ہے، کنیت ابو محمّد ہے اور ابن حزم کے نام سے شہرت پائی. آپ اندلس کے شہر قرطبہ میں (384 ھ) پیدا ہونے اور (456 ھ ) ہجری میں فوت ہویے .

امام ابن حزمؒ فقہ و اصول اور علم حدیث میں اپنی طرز کے بے مثال عالم ہیں ،
آپ کی وہ کتابیں جنہوں نے شہرت پائی وہ المحلی اور" الاحکام" فی اصول الاحکام ہیں. المحلی فقہ و حدیث کی جامع کتاب ہے اور دیگر فقہ میں تقابل کا ایک موسوعہ ہے . یہ کئی اجزاء پر مشتمل ایک ضخیم فقہی کتاب ہے جس میں فقہ اور اصول فقہ کے ابواب شامل ہیں.
المحلی کا اردو زبان میں ترجمہ ہو چکا ہے.
کتاب المحلی کہاں سے مل سکتی ہے شیخ صاحب؟
 
Top