• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابن سیرین رحمہ اللہ کی مرسل روایت کا حکم ؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں کہ کیا مراسیل امام ابن سیرین رحمہ اللہ حجت ہے ؟ ابن عبد البر رحمہ اللہ اس کے قائل ہیں ۔ (التمہید)
جزاکم اللہ خیرا
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں کہ کیا مراسیل امام ابن سیرین رحمہ اللہ حجت ہے ؟ ابن عبد البر رحمہ اللہ اس کے قائل ہیں ۔ (التمہید)
جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ابن رجب نے شرح العلل میں ابن عبد البر کا یہ موقف ذکر کیا ہے، اور اس کے مخالف کچھ ذکر نہیں کیا، اسی طرح انہوں نے ابن سیرین کو سعید بن مسیب کے ساتھ جوڑا ہے، اور سعید بن مسیب کی مراسیل سب سے صحیح شمار ہوتی ہیں۔
بہر صورت کوئی حتمی بات کرنا مشکل ہے۔
 
Top