• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہؒ کا ایک واقعہ

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
139
پوائنٹ
94
امام ابوخنیفہؒ کا ایک واقعہ جس کو شاہ محمد اسحاق دہلویؒ کے ایک شاگرد
رشید مولانا محمد بشیر الدین قنوجی (متوفی:۱۲۹۶ھ) نے فقہ کی ایک کتاب
"غرائب فی تحقیق المذاہب" کے حوالے سے لکھا ہے
امام ابو خنیفہؒ کا گزر ایک قبر سے ہوا
آپ نے دیکھا ایک شخص صاحب قبر سے کہہ رہا ہے میں اتنے دنوں سے تیرے پاس آرہا ہوں تو مجھے جواب کیوں نہیں دیتا (مراد میری حاجت پوری کیوں نہیں کرتا) امام ابو خنیفہؒ نے سنا تو اس شخص سے کہا تو ہلاک ہوا ایسے جسم کو پکارتا ہے جو قیامت تک نہ تیری بات سن سکتا ہے اور نہ جواب سے سکتا ہے۔
 
Top