• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ پر جروحات کا جواب

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ!
@difa-e- hadis ! آپ کا اسکین صفحات لگانے کا مطلب یوں معلوم ہوتا ہے کہ آپ اسے یونیکوڈ میں تحریر کرنے سے جان چھڑا لیتے ہیں!
لیکن یہ طریقہ درست نہیں!
دوم کہ آپ اسکین صفحات بھی اس طرح لگاتے ہیں کہ نہ کتاب کا معلوم ہوتا ہے کہ کون سی ہے، اور نہ مصنف کا اور نہ ہی اس کا صفحہ نمبر!
 
شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
السلام علیکم۔
ترمذی کی سند یہ ھے۔
حدثنا ابو بكر بن نافع البصري، حدثني المعتمر بن سليمان، حدثنا سليمان المدني، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال۔

ترمذی والی سند میں آپ نے کہا کہ سلیمان مدنی ضعیف ھے۔

لیکن المستدك والی سند یہ ھے۔
حدثناه أبو الحسين عبد الصمد بن علي بن مكرم البزار ببغداد ، ثنا محمد بن غالب ، ثنا خالد بن عبد الرحمن ، ثنا المعتمر ، عن سلم بن أبي الذيال ، عن عبد الله بن دينار ، عن ابن عمر ، قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " لا يجمع الله هذه الأمة , أو قال أمتي على الضلالة أبدا ، واتبعوا السواد الأعظم فإنه من شذ شذ في النار

مستدرك والی سند میں تو سلیمان مدنی ھے ہی نہیں۔ اور متن بلکل وہی ھے۔ جسے آپ منکر کہنا چاہ رھے ھیں۔
کچھ سمجھ نہیں آرہی؟
@اسحاق سلفی
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم۔
ترمذی کی سند یہ ھے۔
حدثنا ابو بكر بن نافع البصري، حدثني المعتمر بن سليمان، حدثنا سليمان المدني، عن عبد الله بن دينار، عن ابن عمر، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال۔
ترمذی والی سند میں آپ نے کہا کہ سلیمان مدنی ضعیف ھے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اس پوسٹ میں آپ کا مخاطب کون ہے ؟
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
تحقیق حدیث میں میری دوبارہ غور سے پڑھیں ، پھر بھی اگر غلط لگے تو میں اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کردوں گا ، گو کہ اس پر میرا بڑا وقت صرف ہوا ہے،
لیکن مزید کچھ نہیں لکھ سکتا ،اسکی پیشگی معذرت چاہتا ہوں ،
 
شمولیت
جون 06، 2017
پیغامات
240
ری ایکشن اسکور
27
پوائنٹ
40
السلام علیکم۔ جی بھائی وہ پڑھ چکی ھوں۔ بلکہ وہ سب اعتراض تو میں خود بھی ڈھونڈ چکی تھی۔
لیکن اصل مسئلہ المستدرک والی روایت کا ھے۔
راوی تو تمام ثقة صدوق ھیں اُس میں۔ بس مجھے کسی خفیہ علت کا علم نہیں۔ اگر اس میں واقعی کوئی خفیہ علت ھے تو۔۔۔۔۔
آپ کسی اہل علم سے پوچھ کر بتا دیں مجھے۔ میں نے ایک نوٹ بنانا ھے اس موضوع پہ۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
السلام علیکم۔ جی بھائی وہ پڑھ چکی ھوں۔ بلکہ وہ سب اعتراض تو میں خود بھی ڈھونڈ چکی تھی۔
لیکن اصل مسئلہ المستدرک والی روایت کا ھے۔
راوی تو تمام ثقة صدوق ھیں اُس میں۔ بس مجھے کسی خفیہ علت کا علم نہیں۔ اگر اس میں واقعی کوئی خفیہ علت ھے تو۔۔۔۔۔
آپ نے کیسے پڑھ لی ، اگر پڑھی ہوتی تو پھر بھی یہ منکر کہنے والی بات کیسے کہتیں ، اسلئے گذارش ہے کہ پوری توجہ سے اسے دو تین بار پڑھیں ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مستدرك والی سند میں تو سلیمان مدنی ھے ہی نہیں۔ اور متن بلکل وہی ھے۔ جسے آپ منکر کہنا چاہ رھے ھیں۔
کچھ سمجھ نہیں آرہی؟
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
آپ کسی اہل علم سے پوچھ کر بتا دیں مجھے۔ میں نے ایک نوٹ بنانا ھے اس موضوع پہ۔
محترم بھائی @ابن داود صاحب سے گذارش ہے کہ اس پوسٹ پر نظر فرمائیں ؛
شکریہ
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
 
Last edited:

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
ثنا محمد بن غالب ، ثنا خالد بن عبد الرحمن
ان دونوں کے بارے میں پڑھیں یہ اپنی روایات میں خطا کرتے تھے میں سے خالد بن عبدالرحمن کے بارے میں ابن حجر رحمہ اللہ نے لکھا ہے " صدوق لہ اوھام" تقریب
یہ سودا الاعظم والے الفاظ ان کی خطا معلوم ہوتی ہے
 
Top