• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ کا قرآن و حدیث پڑھنے سے انکار

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
کیوں !عربی دانی کا پول کھل گیا۔اس لئے۔ جب تھریڈ بنانے کی جسارت کی ہے تو صحیح ترجمہ کرنے کی بھی قابلیت پیداکیجئے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

یہاں پر ترجمیں کے علاوہ بہت ساری چیزین آپ کو مل جائیں گی ، اس کو کھول کر پڈھ لو جناب
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
کیوں !عربی دانی کا پول کھل گیا۔اس لئے۔ جب تھریڈ بنانے کی جسارت کی ہے تو صحیح ترجمہ کرنے کی بھی قابلیت پیداکیجئے۔

جو دوسرے لگے ہیں وہاں تو جواب نہیں آتا میرے بھائی یہاں کیوں کھسیانی بلی بنے ہیں آپ -
 
جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اصل میں آپ کی طرح ’’کاربے کاراں‘‘کا "شوق فراواں‘‘مجھے نہیں ہے۔
ایک مرتبہ توطبعیت ہوئی تھی کہ آپ کے کچھ منتخب تھریڈ کاجائزہ لے کر آپ کی علمی دیانت داری کا ایک جائزہ قارئین کے سامنے رکھوں۔پھرسوچا کہ فائدہ کیا۔آپ سدھرنے سے تورہے۔ لہذا اس ارادہ سے باز رہا۔
یہاں پر ترجموں کے علاوہ بہت ساری چیزین آپ کو مل جائیں گی ، اس کو کھول کر پڈھ لو جناب
کتاب بھی وہ پیش کی ہے جو غیرمقلدین کی’’علمی امانت‘‘کا منہ بولتاثبوت ہے۔ویسے اب تک تویہی کام کچھ حضرات حنفی اوردیوبندی کے زمرہ میں کررہے تھے کہ اسی کتاب سے عبارتیں کاٹ کاٹ کر کتاب کی امیج کے ساتھ پیش کررہے تھے اورکیاکررہے تھے۔ ہم نے اس کتاب کوبھی پڑھ لیااوراس کتاب کی رد میں جوکتابیں لکھی گئی ہیں وہ کتابیں بھی پڑھ لیں۔ ویسے دلچسپ بات یہ ہے کہ یوسف جئے پوری کا ترجمہ بھی آپ حضرات سے زیادہ ناکارہ نہیں ہے۔ مطلب وہ بھی آپ ہی کے کٹیگری کے غیرمقلد ہیں۔ اگروقت اورموقع ملاتویوسف جئے پوری کے ترجموں کے کچھ نمونے دکھائے جائیں گے جہاں موصوف نے ’’ڈنڈی‘‘ نہیں ’’ڈنڈیاں‘‘ماری ہیں اوربعض مقامات توایسے ہیں کہ بے ساختہ اس پرہنسنے کو جی چاہتاہے۔اگرعقیدت راہ میں آڑے نہ آئے توآپ بھی ضرور ہنسیں گے۔
 
جب جواب نہ بن پا رہا ہو تو ایسا ہی ہوتا ہے ؟جان چھڑانے کے بہانے ہین؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
Top