• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ کا قرآن و حدیث پڑھنے سے انکار

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ ہم نے آپ کے امام کے بارے نہیں لکھا تم نے خود ہی لکھا ہے اس جواب بھی خود ہی دو اور اس جھوٹی فقہ کے گن گانے چھوڑ دو تا کہ آپ کی آخرت بن جائے اور تم جنتی ٹھہرو
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ ہم نے آپ کے امام کے بارے نہیں لکھا تم نے خود ہی لکھا ہے اس جواب بھی خود ہی دو اور اس جھوٹی فقہ کے گن گانے چھوڑ دو تا کہ آپ کی آخرت بن جائے اور تم جنتی ٹھہرو
یہی تو بات ہے کہ اس بات کا علم اللہ کو ہے ،اور تحریف کر کر کے مقلدین نے امام ابو حنیفہ کو ہی تمام امور کا ذمہ دار بنا دیا۔آج امام ابو حنیفہ کے بارے میں کثرت سے سوال اٹھائے جاتے ہیں۔
اللہ تعالی معاف فرما دے۔آمین
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ ہم نے آپ کے امام کے بارے نہیں لکھا تم نے خود ہی لکھا ہے اس جواب بھی خود ہی دو اور اس جھوٹی فقہ کے گن گانے چھوڑ دو تا کہ آپ کی آخرت بن جائے اور تم جنتی ٹھہرو
اس کا حوالہ سیر اعلام النبلاء ہے۔
وہاں سے نقل کر کے ترجمہ آپ کے ذمہ۔
اتنا سا ٹکڑا نہیں لگانا چاہیے۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
دعا بہن اس کے ناقل شافعی عالم امام جرح و تعدیل امام ذہبی رح ہیں۔
ویسے اس بات سے سب واقف ہیں کہ امام رح نے قضا قبول نہیں کی تھی۔ لہذا اگر اس روایت کو درست بھی مانا جائے اور اس ترجمہ کو بھی تب بھی ابو حنیفہ رح کی دلچسپی فتوی دینے یعنی مسئلہ بتانے سے تھی اور یہ تو دین کی خدمت ہے۔
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105

من يُرِدِ اللهُ بهِ خيرًا يُفَقِّهْهُ في الدِّينِ ، واللهُ المُعْطِي وأنا القاسمُ ،
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 71
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 3116
صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 7312
صحيح مسلم - الصفحة أو الرقم: 1037
صحيح الجامع - الصفحة أو الرقم: 6612

ترجمہ داؤد راز
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ' جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔ اور دینے والا تو اللہ ہی ہے میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں
 
Top