• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام احمد رضا خاں کے فتوے اکابر دیو بند کے خلاف؟؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم،
کیا وجہ تھی کے امام احمد رضا خاں سعودی عرب کے علماء کرام سے اکابر دیو بند کے خلاف کفر کے فتوے لے کر آئے تھے؟
ان کے درمیان کون سا اختلاف تھا جس پر انہوں نے اکابر دیوبند پر کفر کے فتوے لگائے؟
اس کے بارے میں میں تحقیق کر رہا ہے،
کیا کوئی بھائی اس موضوع پر مزید روشنی ڈال سکتا ہے اختصار کے ساتھ۔
یا کوئی کتاب اس بارے میں مل جائے جہاں سے مجھے قیمتی مواد حاصل ہو جائے۔
جزاک اللہ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
احمد رضا صاحب کی ’’ حسام الحرمین ‘‘ اور ارشد قادری صاحب کی ’’ زلزلہ ‘‘ اور دیوبندی علماء کی طرف سے ان کتابوں پر کیے گئے ردود کے مطالعہ سے اس موضوع پر مواد حاصل کیا جاسکتا ہے ۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم
برادر محمد اسد
اگر آپ احمد رضا خان کے فتوی بغور پڑہیں گے تو وہ خود ہی آپ کو جعلی معلوم ہونگے علماء حرمین کو دہوکہ دے کر فتوی حاصل کیا ۔ اس کے علاوہ ان کو مسلمانوں کو کافر بنانے کا اتنا جنون چڑہا ہوا تھا کہ شاید ہی کوئی سفید پوش مسلمان اس کی اس جنون سے بچ سکا ہو۔۔ لیکن جناب اعلی خؤد احمد رضا نے جوش میں آکر انجانے نے اپنے خلاف بھی فتوی صادر کردیا ۔
آج کل کے بریلوی حضرات دیوبندی و اہل حدیث کو خارجی قرار دیتے ہیں پوچھنے پر بتاتے ہین کہ وہ کلمہ گو مسلمانوں کو خارجیوں کی طرح مشر ک یا کافر کہتے ہیں ۔
پھر انہیں کہتے ہیں تو پھر احمد رضا خان تو سب سے بڑا خارجی تھا شاید تاریخ اسلام میں سب سے زیادہ مسلمانوں پر کفر کے فتوی اسی نے لگائے تو پھر یہ حضرات طیش میں اجاتے ہیں
۔ اللہ خیر۔۔
 
Top