• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے جو حدیث پر عمل کریں

1237718_548656321856452_625770811_n.jpg
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے جو حدیث پر عمل کریں

950 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
پیارے سارا ٹائم صاحب سے التماس و گزارش کی جاتی ہے کہ آپ بتائیے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ حق پر مانتے ہیں یا مشرک و مشرک گر؟
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ​

پریشانی والی بات آپ کے لئے پیدہ ہوگئی ہے مسٹر لولی آل ٹائیم
اب دیکھتے ہیں مسٹر پیارے لولی سارا ٹائم کیا لکھتے ہیں۔
شکریہ​
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
پیارے سارا ٹائم صاحب سے التماس و گزارش کی جاتی ہے کہ آپ بتائیے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ حق پر مانتے ہیں یا مشرک و مشرک گر؟
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں​
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ​
پریشانی والی بات آپ کے لئے پیدہ ہوگئی ہے مسٹر لولی آل ٹائیم​
اب دیکھتے ہیں مسٹر پیارے لولی سارا ٹائم کیا لکھتے ہیں۔​
شکریہ​

اگر آپ لوگ چاروں آئمہ کو حق پر سمجھتے ھو تو یہ کیا منافقت ہے مسٹر سہج حنفی شریف صاحب​
1.jpg
2.jpg
3.jpg

اور امام احمد بن حمبل رحم اللہ اور آپ کے ساتھیوں پر جن قاضیوں نے

تشدد کیا وہ کون تھے - شاہد آپ نے اپنی کتابیں نہیں پڑھی ہیں خیر کوئی بات نہیں اب پڑھ لیں

4.JPG
5.JPG
6.JPG
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
آپ بتائیے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ حق پر مانتے ہیں یا مشرک و مشرک گر؟
اصل میں لولی سے پوچھا یہ تھا
مگر وہ غیر مقلد ہی کیا جو کسی سوال کا جواب دے دے
اور یہ جو میں نے بتایا تھا
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ
یہی بات میں اب بھی کہتا ہوں اور آپ نے جو باتیں پیش کیں ان کے باوجود بھی میں یہی بات دھراتا ہوں​

اب آپ مسٹر لولی آل ٹائیم بھی بتادیجئے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ کیا مانتے ہو؟​
حق پر؟​
یا​
مشرک و مشرک گر؟​
شکریہ​
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں​
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ​
جھوٹ، جھوٹ اور جھوٹ بس یہی ایک چیز مقلدوں کا دین و ایمان ہے۔ اس لئے سہج صاحب منہ در منہ جھوٹ بولنے کی عادت سے مجبور ہیں۔ اصل حقیقت یہ ہے کہ حنفی مقلد احمد بن حنبل، شافعی اور مالک رحمہ اللہ اجمعین کو مجتہد ہی تسلیم نہیں کرتے ورنہ تینوں اماموں کے اجتہاد کو چھوڑ کر صرف ابوحنیفہ کے اجتہاد پر عمل کیوں کرتے؟؟؟ اگر سہج صاحب اپنی بات میں سچے ہوتے تو اپنے مذہب کو چار حصوں میں بانٹ کر ایک حصہ میں امام مالک رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ایک حصہ میں امام شافعی کی ایک حصہ میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی اور ایک حصہ میں ابوحنیفہ کی تقلید کرتے لیکن یہ لوگ ازلی جھوٹے ہیں کہتے کچھ ہیں اور کرتے کچھ ہیں۔

اسکے علاوہ ائمہ ثلاثہ کے مقلدین کو بھی حنفی صراط مستقیم پر نہیں مانتے یہی وجہ ہے کہ حنفیوں نے شافعیوں سے جزیہ لینے کی بات کی جو اس بات کا ثبوت ہے کہ حنفیوں کے نزدیک شافعی مقلدین کافر ہیں۔

سہج صاحب چونکہ آپکے سوال کی عبارت خالص جھوٹ پر مبنی ہے اس لئے ہم سے جواب طلب کرنے سے پہلے آپ پر ضروری ہے کہ ہمارے اس اعتراض کا جواب عنایت فرمائیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے جو حدیث پر عمل کریں
الحمدللہ! امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے اس کلام سے جاہل مقلدوں کا یہ اعتراض ختم ہوجاتا ہے کہ اہل حدیث صرف محدیثین کا لقب ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جو شخص صدق دل سے حدیث پر عمل کرے وہ اہل حدیث ہے۔

یاد رہے کہ مقلدین حدیث پر عمل کرنے کی وجہ سے اہل حدیث لقب کے مستحق نہیں کیونکہ ان کا بعض احادیث پر عمل ابوحنیفہ کی رائے کی موافقت کی بنا پر ہے یہی وجہ ہے کہ یہ ان احادیث کو اعلانیہ ٹھکرا دیتے ہیں جو انکے امام کے قول کے خلاف ہوں۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہی بات میں اب بھی کہتا ہوں اور آپ نے جو باتیں پیش کیں ان کے باوجود بھی میں یہی بات دھراتا ہوں​
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ​

ایک حنفی کا سب سے بڑا جھوٹ
ایک حنفی کی مناقفت ایک طرف چاروں آئمہ کو حق پر مانتے ہیں اور دوسری طرف اپنی کتابوں میں کیا منافقت لکھتے ہیں​
اللہ ایسے منافقوں کو دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرے اور جہنم کا عذاب دے​
آمین​
2.jpg
 
ضدی

رکن
شمولیت
اگست 23، 2013
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
275
پوائنٹ
76
زیادہ دو جانے کی ضرورت نہیں ہے بس یہ پوچھ لیں کے خلق کا قرآن کا فتنہ کس کا تھا اور اس کو ختم کرنے والے کون تھے؟
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
بڑے بڑے بے شرم دیکھے لیکن اوکاڑوی کلچر نے جیسے بے شرم اور بے حیا پیدا کئے ہیں ان کی مثال پیش کرنے سے تاریخ قاصر رہے گی۔ مسٹر سہج صاحب آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس قدر جھوٹا ہے کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ حقیقت ہم نے واضح کردی کہ حنفی مقلدین ابوحنیفہ کے علاوہ کسی امام کو مجتہد تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی انکا اجتہاد مانتے ہیں انکی کتابیں امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کی تردید سے بھری پڑی ہیں۔ اور شاید سہج صاحب آپ کو یاد ہو کہ امام شافعی کو شیطان بھی حنفی مقلدین نے ہی کہا ہے ان حقائق کے بعد بھی آپکے منہ در منہ جھوٹ بولنے کو کہ آپ چاروں ائمہ کو مجتہد تسلیم کرتے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں۔

سہج صاحب آپ گھبرائیں نہیں آپ نے جو سوال پوچھا ہے اس کا معقول جواب ہمارے پاس موجود ہے اور ویسے بھی آپ کے اکابرین اور آپ کو سوال کرنے کے علاوہ اور آتا کیا ہے جواب دینے کے لئے تو دلائل چاہیے ہوتے ہیں جو کہ آپ لوگوں کے پاس نہیں۔ سہج صاحب آپ تسلیم کرلیں کہ آپ نے ائمہ ثلاثہ کے بارے میں جھوٹا دعویٰ کیا ہے تو ہم آپ کو آپ کے سوال کا جواب بھی عنایت کردیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے سوال کرنے سے پہلے ہی اتنا بڑا جھوٹ لکھ دیا اس لئے آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے جھوٹ کا پہلے اقرار کرو پھر ہم سے جواب لے لو۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
بڑے بڑے بے شرم دیکھے لیکن اوکاڑوی کلچر نے جیسے بے شرم اور بے حیا پیدا کئے ہیں ان کی مثال پیش کرنے سے تاریخ قاصر رہے گی۔ مسٹر سہج صاحب آپ نے جو دعویٰ کیا ہے اس قدر جھوٹا ہے کہ جس کی کوئی حد نہیں۔ حقیقت ہم نے واضح کردی کہ حنفی مقلدین ابوحنیفہ کے علاوہ کسی امام کو مجتہد تسلیم نہیں کرتے اور نہ ہی انکا اجتہاد مانتے ہیں انکی کتابیں امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کی تردید سے بھری پڑی ہیں۔ اور شاید سہج صاحب آپ کو یاد ہو کہ امام شافعی کو شیطان بھی حنفی مقلدین نے ہی کہا ہے ان حقائق کے بعد بھی آپکے منہ در منہ جھوٹ بولنے کو کہ آپ چاروں ائمہ کو مجتہد تسلیم کرتے ہیں میں سلام پیش کرتا ہوں۔

سہج صاحب آپ گھبرائیں نہیں آپ نے جو سوال پوچھا ہے اس کا معقول جواب ہمارے پاس موجود ہے اور ویسے بھی آپ کے اکابرین اور آپ کو سوال کرنے کے علاوہ اور آتا کیا ہے جواب دینے کے لئے تو دلائل چاہیے ہوتے ہیں جو کہ آپ لوگوں کے پاس نہیں۔ سہج صاحب آپ تسلیم کرلیں کہ آپ کے ائمہ ثلاثہ کے بارے میں جھوٹا دعویٰ کیا ہے تو ہم آپ کو آپ کے سوال کا جواب بھی عنایت کردیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے سوال کرنے سے پہلے بھی اتنا بڑا جھوٹ لکھ دیا اس لئے آپ کی ذمہ داری ہے کہ اپنے جھوٹ کا پہلے اقرار کرو پھر ہم سے جواب لے لو۔
مسٹر شاہد نزیر جواب دیجئے سوال کا اور بس
کیونکہ آپ کو آشیرباد حاصل ہے آپ کے محدث فورم کی انتظامیہ کی کہ جو آپ کی بے حیا قسم کی باتوں کی پشت پناہی کررہی ہے ۔کہ آپ کی تمام تر بدزبانیاں جاری ہیں۔
سوال پیش خدمت ہے کرچکا وں پچھلی پوسٹ میں بھی ،اسکا جواب آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیجئے

شکریہ
 
Top