• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام اہلسنت والجماعت احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ) نے فرمایا !!!! ھمارے نزدیک اہل حدہث وہ ہے !

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,031
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
مسٹر شاہد نزیر جواب دیجئے سوال کا اور بس
کیونکہ آپ کو آشیرباد حاصل ہے آپ کے محدث فورم کی انتظامیہ کی کہ جو آپ کی بے حیا قسم کی باتوں کی پشت پناہی کررہی ہے ۔کہ آپ کی تمام تر بدزبانیاں جاری ہیں۔
سوال پیش خدمت ہے کرچکا وں پچھلی پوسٹ میں بھی ،اسکا جواب آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیجئے

شکریہ
سہج صاحب آپ نے اپنے سوال کی بنیاد ہی خالص کذب بیانی پر رکھی ہے لہذا پہلے اپنے کذب کا اقرار کریں یا پھر پہلے ثابت کریں کہ ائمہ ثلاثہ کو مجتہد مانتے ہوئے انکے کتنے اجتہادات پر آپ لوگوں کا عمل ہے۔ اسکے بعد آپکے آسان سوال کو جواب پیش کردیا جائے گا۔

امین اوکاڑوی بھی صرف سوال کرتا تھا اور آپ بھی صرف سوال کرتے ہو کیا ہم نے آپ لوگوں کے سوالوں کا جواب دینے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے؟؟؟

آپ ہمارے سوال کا جواب دو اور اپنے سوال کا جواب لو ہاتھ کے ہاتھ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
پیارے سارا ٹائم صاحب سے التماس و گزارش کی جاتی ہے کہ آپ بتائیے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ حق پر مانتے ہیں یا مشرک و مشرک گر؟
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا ہوں​
اور تینوں مجتہدین کرام رحمہ اللہ کے مقلدوں کو بھی صراط مستقیم پر مانتا ہوں
ثمہ الحمدللہ​
پریشانی والی بات آپ کے لئے پیدہ ہوگئی ہے مسٹر لولی آل ٹائیم​
اب دیکھتے ہیں مسٹر پیارے لولی سارا ٹائم کیا لکھتے ہیں۔​
شکریہ​

سیکون في أمتي رجل یقال له محمدبن إدریس هو أضر علی أمتي من إبلیس ویکون في أمتي رجل یقال له أبو حنیفة ، هو سراج أمتي ، هو سراج أمتي هو سراج أمتي
(بحوالہ موضوعات ملا علی قاری)
یعنی نبی ﷺنے(نعوذباللہ)فرمایا کہ میری امت میں محمد بن ادریس (امام شافعی ) نامی ایک شخص ہو گا وہ میری امت کے لیے شیطان ابلیس سے بھی زیادہ خطرناک ہو گا۔
اور میری امت میں ابو حنیفہ نامی شخص ہو گا وہ میری امت کے لیے ھدایت کا چراغ ہو گا
آج دکھانے کے لیے شافعیوں کو برحق کہتے ہیں ہو تمہارے اندر تو امام شافعی کی دشمنی کا لاوا ابل رہا ہے اس لیے تو تمہاری فقہ میں جا بجا امام شافعی کو رسوا کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔کیا آن نے فقہ کی کتب پڑھی یا سنی ہیں کہ ان میں امام شافعی کی ہر بات پر طنز کیا جاتا ہےان کو امام ابو حنیفہ سے ٹکرا کر توئین کی جاتی ہع حتی کہ امام شافعی کونورالانوار وغیرہ میں جاہل کہا گیا
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110

مسٹر عمران ،بات ہماری نہیں بات ہے آپ کی جانب کی کہ آپ غیر مقلد نام نہاد اہل حدیث امام ابوحنیفہ،امام مالک ،امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو کیا سمجھتے ہو؟اور ان کے مقلدین کو؟بلکہ چلو موضوع کی مناسبت سے یہ ہی بتادو کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور ان کے مقلدین کو تقلید کے جرم کے باوجود تم کیا سمجھتے ہو ؟ ہمت کرو بھئی بتاؤ کہ انہیں مشرک سمجھتے ہو یا صرف گمراہ ؟ راہ حق پر سمجھتے ہو یا نہیں؟بس اتنا سا سوال ہے فلحال ۔
شکریہ

نوٹ: انتظامیہ کا بھی شکریہ جنہوں نے دوسری بار بھی میرا مراسلہ ڈیلیٹ کیا اور بلکل بھی انفارم نہیں کیا ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
انتظامیہ کی وساطت سے احباب سے گزارش ہے کہ اپنی ’’ شراکتوں ‘‘ کو علمی بحث و مباحثہ تک محدود رکھیں ۔
اگر کسی کی آپس میں کوئی ذاتی رنجش ہے تو تسکین قلب کے لیے ’’ ذاتی پیغامات ‘‘ والا اختیار استعمال کرلیں یقینا آپ مزید کھل کر بات کرسکیں گے اور ’’ شراکتیں ‘‘ حذف ہونے کی بھی شکایت نہیں ہوگی ۔
 
Top