محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
متلاشی
بہرام
اگر سارے کے سارے لوگ ہمارے شیعہ ہوتے تو ان میں سے تین چوتھائی ہمارے دشمن ہو تے اور ایک چوتھائی بیوقوف ہوتے۔
(رجال الکشی،صفحہ 79 )
اللہ کی قسم! اگر میں تم میں سے تین آدمی بھی ایسے ایمان والے پائوں جو میرے راز کو راز رکھ سکیں تو میں حلال نہ سمجھوں کہ اپنی بات ان سے چھپاؤں۔
(اصول الکافی،496/1 )
بہرام
امام باقر رحمہ اللہ کہتے ہیں:
اگر سارے کے سارے لوگ ہمارے شیعہ ہوتے تو ان میں سے تین چوتھائی ہمارے دشمن ہو تے اور ایک چوتھائی بیوقوف ہوتے۔
(رجال الکشی،صفحہ 79 )
امام جعفر صادق رحمہ اللہ کہتے ہیں: