• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام بخاری کی ثلاثیات!

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اسلام علیکم
مجھے امام بخاری کی تمام بائیس ثلاثیات چاہیں، اگر کسی کو پتا ہے کہ کہاں سے ملیں گی، تو برائے مہربانی مجھےبتا دیں، اگر عربی، انگلش، اور اردو، تینوں زبانوں میں سے کسی میں بھی دستیاب ہو تو ضرور بتائیں۔
جزاک اللہ خیراً
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
اسلام علیکم
مجھے امام بخاری کی تمام بائیس ثلاثیات چاہیں، اگر کسی کو پتا ہے کہ کہاں سے ملیں گی، تو برائے مہربانی مجھےبتا دیں، اگر عربی، انگلش، اور اردو، تینوں زبانوں میں سے کسی میں بھی دستیاب ہو تو ضرور بتائیں۔
جزاک اللہ خیراً
يہاں دیکھیں:
ثلاثيات البخاري - ملتقى أهل الحديث
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاک اللہ خیرا
تین واسطے کا کیا مطلب ہے؟ویسے میرے ذہن میں کچھ عرصے سے یہ سوال ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کوئی زکر ہے؟یعنی ایسے شخص کا تذکرہ جو احادیث جمع کرے گا؟
 
ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,454
پوائنٹ
306
جزاک اللہ خیرا
تین واسطے کا کیا مطلب ہے؟ویسے میرے ذہن میں کچھ عرصے سے یہ سوال ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی حدیث میں امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں کوئی زکر ہے؟یعنی ایسے شخص کا تذکرہ جو احادیث جمع کرے گا؟
میرے خیال سے امام بخاری اور حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تین راوی ہوں گے،،واللہ اعلم
باقی اہل علم روشنی ڈالیں
جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
نومبر 20، 2017
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
46
ثلاثی وہ روایت کہلاتی ہے جس میں حضور صل اللہ علیہ وسلم اور امام بخاری کے در میان صرف تین واسطے ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔۔۔۔۔۔تبع تابعی
2۔۔۔۔۔ تابعی
3۔۔۔۔۔ صحابی
 
Top