محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
متلاشی
بہرام
کیا تم جانتے ہو کہ تم نے میرے باپ کو خط لکھے تھے؟ اور تم نے ان سے عہد و پیمان کئے تھے؟ اور تم نے ان کو دھوکہ دیا اور تم نے ان کے ساتھ لڑائی کی اوران کی مدد چھوڑ دی؟ تم کس آنکھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھو گے کہ وہ تم سے یہ کہہ رہے ہوں گے:
تم نے میری عترت (اولاد) سے لڑائی کی اور تم نے میری حرمت کو پائمال کیا، تمہارا میری امت سے کوئی تعلق نہیں۔(الاحتجاج،10/2)
ایک اور موقع پر کہتے ہیں:
یہ لوگ ہم پر رو رہے ہیں، تو پھر ہمیں قتل کس نے کیا ہے؟
(الاحتجاج،29/2)
بہرام
امام زین العابدین نے کوفیوں سے کہا: