ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
امام شافعی سے منصوب اشعار
ان کنت فی بیت کان علم فیہ معی:اوکنت فی السوق کان العلم فی السوق
اخی لن تنال العلم إلا بستہ:سانبیک عن تفصیلھا بیان
ذکاءو حرص و اجتھادوبلغہ و ارشاد استاد و طول زمان
اگر میں گھر میں ہوتا ہوں تو علم میرے ساتھ ہوتا ہے۔جب بازار مین ہوتا ہوں تو بازار میں ہوتاہے۔
میرے بھائی! تو علم کو چھ چیزوں کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے۔میں تمھیں اس کی تفصیل بتاتا ہوں۔
تیززہین ،علم کا شوق ،محنت، پہنچنے کی کوشش۔استاد کی رہنمائی اور طویل مدت۔