• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام شافعی رحمہ اللہ اور اتباع رسول ﷺ پر زبردست واقعہ !

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اس روایت پر ایک اعتراض یہ آیا ہے کہ أبو إسماعيل عبد الله الأنصاري رحمہ اللہ نے امام بخاری رحمہ اللہ سے کیسے سنا۔ @اسحاق سلفی
ابو اسماعیل الانصاری سے لے کر امام شافعی تک متصل سند موجود ہے ، میں اختصار کی غرض سے اسناد نقل نہیں کی تھی ،
اب پیش خدمت ہے ملاحظہ فرمائیں :
أخبرنا محمد بن أحمد الجارودي إملاء أخبرنا إبراهيم بن محمد بن سهل حدثنا أحمد بن محمد بن الأزهر سمعت محمد بن إسماعيل البخاري
اور دوسری اسناد
ح وأخبرني غالب بن علي أخبرنا محمد بن الحسين سمعت علي بن عمر الحافظ سمعت أبا بكر النيسابوري
قال البخاري سمعت الحميدي يقول كنا عند الشافعي فأتاه رجل فسأله عن مسألة فقال قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم كذا وكذا فقال رجل للشافعي ما تقول قال سبحانك تراني في كنيسة تراني في بيعة ترى على وسطي زنارا أقول لك قضى رسول الله صلى الله عليه وسلم وأنت تقول لي ما تقول أنت لفظ البخاري

(ذم الكلام وأهله ) جلد ۳ ص ۱۳
أبو إسماعيل عبد الله بن محمد بن علي الأنصاري الهروي (المتوفى: 481هـ)
 
Top