محمد عثمان رشید
رکن
- شمولیت
- ستمبر 06، 2017
- پیغامات
- 96
- ری ایکشن اسکور
- 7
- پوائنٹ
- 65
السلام علیکم.!
کوئی بهائی یهاں موجود هے جو هماری مدد کر سکے.؟
کوئی بهائی یهاں موجود هے جو هماری مدد کر سکے.؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم.!
کوئی بهائی یهاں موجود هے جو هماری مدد کر سکے.؟
جی سائیں سرکار اسحاق سلفی صاحب کیسے هیں آپ.؟وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
جی محترم بھائی !
بندہ حاضر ہے حکم فرمائیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہشیخ الشریف حاتم صاحب کھتے هیں:
وما یقال من تساهله کابن حبان فهو مردود.
(الفاظ وعبارات الجرح والتعدیل ص ۲۳۲.)
یعنی عجلی کے بارے یه کهنا که وه ابن حبان کیطرح متساهل تھے یه مردود هے
اسحاق سلفی بهائیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ کتاب "الفاظ وعبارات الجرح والتعدیل " جامعہ ازہر مصر کے شیخ احمد معبد عبدالکریم " کی تصنیف ہے ،
اور امام عجلیؒ متساہل تھے یا نہیں ،اس سوال کے جواب کیلئے آپ "ملتقی اہل الحدیث " کا تھریڈ
هل العجلي من المتساهلين في الجرح والتعديل
پڑھیں ،
اور اسی ملتقی اہل الحدیث کا تھریڈ " قرأت للمعلمي أن العجلي متساهل فهل سبقه الى هذاالقول "
بھی پڑھیں ۔