مسلم بھای میں نے حضرت عایشہ،حضرت خدیجہ، حضرت علی، حضرت ابو بکر و حضرت عمر و حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کا نام بھی قرآن میں نہی دیکھا۔۔۔۔ اگر آپ کے علم میں ہو تو بتائے۔۔۔۔ کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا " فَإِنْ آمَنُواْ بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَواْ (بقرۃ:١٣٧)" ترجمہ: اگر وہ ( یھود و نصاری) اس طرح ایمان لے آیں جیسے تم (ساتھی ِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم صحابہ کرام) ایمان لاے ھو تو ھدایت یافتہ ھو جاوگے"۔۔۔۔ اب ایمان بھی ان کے جیسے لانا ھے جن کے نام تک قرآن میں نھی۔۔۔۔ عجیب بات نھی ھے muslim بھای۔۔۔ تو پلیز اگر آپ کے علم میں ہو تو ضرور بتائے۔۔۔ (ٹاّیپنگ کی غلطیاں معاف)
حضرت عایشہ،حضرت خدیجہ، حضرت علی، حضرت ابو بکر و حضرت عمر و حضرت عثمان رضی اللہ عنہم کا نام بھی قرآن میں نہی دیکھا
بالکل صحیح بات ھے۔ ان میں سے کسی ایک کا نام بھی قرآن میں نہیں لکھا ھے۔
کیونکہ اللہ تعالی نے فرمایا " فَإِنْ آمَنُواْ بِمِثْلِ مَا آمَنتُم بِهِ فَقَدِ اهْتَدَواْ (بقرۃ:١٣٧)"
اس سے پہلی والی آیت البقرۃ ١٣٦۔ آپ نے نہیں لکھی۔ اس میں ایمان کیسے لایا جائے کا زکر ھے۔ اور آیت میں کسی خاص زمانے کے لوگوں کی بات نہیں ہورہی ھے
ہر زمانے کے مومن اسی طرح ایمان لاتے رہے ہیں اور ایمان لاتے رہیں گے۔ انشاء اللہ۔
قُولُوا آمَنَّا بِاللَّـهِ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أُنزِلَ إِلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْمَاعِيلَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ وَالْأَسْبَاطِ وَمَا أُوتِيَ مُوسَىٰ وَعِيسَىٰ وَمَا أُوتِيَ النَّبِيُّونَ مِن رَّبِّهِمْ لَا نُفَرِّقُ بَيْنَ أَحَدٍ مِّنْهُمْ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ ﴿١٣٦-٢﴾
مسلمانو! کہو کہ: "ہم ایمان لائے اللہ پر اور اس ہدایت پر جو ہماری طرف نازل ہوئی ہے اور جو ابراہیمؑ، اسماعیلؑ، اسحاقؑ، یعقوبؑ اور اولاد یعقوبؑ کی طرف نازل ہوئی تھی اور جو موسیٰؑ اور عیسیٰؑ اور دوسرے تمام پیغمبروں کو اُن کے رب کی طرف سے دی گئی تھی ہم ان کے درمیان کوئی تفریق نہیں کرتے اور ہم اللہ کے مسلم ہیں"
یہ بات آپ کو تسلیم کرنے میں کیا شہ مانع ھے کہ "مہدی صاحب کا نام قرآن میں نہیں ھے۔"